Amit Shah Pays Tribute to Captain Vikram Batra: کیپٹن وکرم بترا کی یوم پیدائش پر امت شاہ نے پیش کیا خراج عقیدت، کہا- راشٹرا کو مقدم رکھنے کی ترغیب دیتے رہیں گے ’شیر شاہ‘
وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا کہ محض 24 سال کی عمر میں مادر وطن کے لیے اپنی جان قربان کرنے والے ’شیر شاہ‘ کی زندگی سبھی کو راشٹرا کو سب سے مقدم رکھنے کی ترغیب دیتی رہے گی۔
Controversy over Param Vir Chakra: عبدالحمید کی یوم پیدائش سے پہلے پرم ویر چکر کو لے کر تنازع، پوتے نے دیا یہ جواب، جانیں کیا ہے پورا معاملہ
شہید عبدالحمید کی پیدائش اتر پردیش کے ضلع غازی پور کے دھامو پور گاؤ ں میں ایک جولائی 1933 ہوئی تھی ، بہادر عبدالحمید نے 1965 میں پاک بھارت جنگ میں ناقابلِ فراموش جرات کا مظاہرہ کیا۔ انہوں نے پاکستان کے پیٹرن ٹینک کو تباہ کر کے جنگ کا رخ موڑ دیا تھا۔





