Paraguay’s Senate removed President Santiago Peña: پیراگوئے میں تختہ پلٹ، صدر برطرف، پیڈرو الیانا نے عبوری صدر کے طور پر لیا حلف
تجزیہ کاروں کا ماننا ہے کہ یوانو بینک کے زوال کو لے کر اب پینا کے خلاف مقدمہ چلایا جا سکتا ہے۔ دوسری جانب ان کے وکیل ریکارڈو پریڈا نے الزامات کو لاپروائی سے عائد کیے گئے الزامات قرار دیا ہے۔ ان کے مطابق یہ الزامات غیر ذمہ دارانہ اور موقع پرستانہ ہیں۔جمعرات کو قوم سے خطاب کے دوران پینا نے افسوس کا اظہار کیا تھا۔ انہوں نے کہا تھا کہ لوگوں نے ان پر جو اعتماد کیا تھا،
PM Modi and President Pena meet at Hyderabad House: وزیر اعظم مودی اور پیراگوئے کے صدر پینا نے حیدرآباد ہاؤس میں کی ملاقات، دو طرفہ تعلقات کو نئی رفتار دینے پر کیا تبادلۂ خیال
پیر کو وزیر اعظم مودی اور پیراگوئے کے صدر سینٹیاگو پینا پالاسیوس نے نئی دہلی کے حیدرآباد ہاؤس میں وسیع موضوعات کو محیط دو طرفہ بات چیت کی۔





