Bharat Express DD Free Dish

Paper Leak Education Reform Bill

 لوک سبھا میں پیپرلیک پرروک لگانے کے لئے تعلیمی اصلاحات سے متعلق اہم بل پیش کیا گیا۔ بل کو ایوان کی اجازت مل گئی، لیکن اس دوران اپوزیشن نے زبردست ہنگامہ کیا۔ ہنگامہ آرائی کے درمیان لوک سبھا کی کارروائی ملتوی کردی گئی۔