Govt launches PAN 2.0: حکومت نے PAN 2.0 کیا شروع ،ٹیکس دہندگان کی خدمات کا ڈیجیٹل اوور ہال
PAN/TAN سے متعلق خدمات اب انکم ٹیکس ڈیپارٹمنٹ کے زیر انتظام ایک واحد، مربوط پورٹل کے ذریعے قابل رسائی ہوں گی۔ یہ پلیٹ فارم الاٹمنٹ، اپ ڈیٹس، اصلاحات، آدھار-پین لنکنگ اور دیگر ضروری کاموں کو سنبھالے گا۔
PAN-Aadhaar Link: پین سے آدھار لنک کرنا ضروری، حکومت نے دی ہے چھوٹ
PAN- Aadhaar Linking Process: پین سے آدھار کو 31 مارچ تک لنک کرنا لازمی ہے، لیکن کچھ لوگوں کو اس سے چھوٹ دی گئی ہے۔ ان کے لئے پین کو آدھار سے لنک کرنا لازمی نہیں ہے۔