Arab countries opposed Trump’s advice: ’’فلسطینیوں کو غزہ سے نکالنے کا ٹرمپ کا مشورہ منظور نہیں…‘‘، عرب ممالک کا بڑا اعلان
مصری صدر عبدالفتاح السیسی نے بدھ کے روز اس خیال کو مسترد کر دیا کہ مصر غزہ کے لوگوں بے گھر ہونے میں مدد کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ مصری اپنی ناراضگی کا اظہار کرنے کے لیے سڑکوں پر نکلیں گے۔