فواد خان اور ماہرہ خان کی پاکستانی ویب سیریز پر ہندوستان میں پابندی لگانے کا مطالبہ، وزیراعظم مودی کو خط لکھ کر کی گئی بڑی اپیل
اپنے خط میں AICWA نے اطلاعات ونشریات کی وزارت کی جانب سے 8 مئی 2025 کو جاری کی گئی ایڈوائزری کا بھی حوالہ دیا ہے۔ اس ایڈوائزری میں ہندوستان کے اوٹی ٹی پلیٹ فارمز، اسٹریمنگ سروسز اور دیگرمتعلقہ ذرائع کو پاکستان سے وابستہ مواد کی اسٹریمنگ بند کرنے کی ہدایت دی گئی تھی۔





