BLA Claims to Kill 38 Pakistani Security Personnel: بی ایل اے کا دعویٰ، بلوچستان میں 44 حملوں کے دوران 38 پاکستانی سکیورٹی اہلکار ہلاک
بی ایل اے کے مطابق، منگل کے روز اس کے جنگجوؤں نے نوشکی ضلع کے علاقے سینڈ میں ایک فوجی چوکی اور خاران ضلع کے کراچی اسٹاپ پر دو فوجی گاڑیوں کو نشانہ بنایا۔ تنظیم کا دعویٰ ہے کہ ان حملوں میں نوشکی میں دو سکیورٹی اہلکار ہلاک ہوئے، جبکہ خاران میں کئی دیگر اہلکار ہلاک یا زخمی ہوئے۔
KAAD kills 9 Pakistani Security Personnel: بی ایل ایف کے نئے خواتین دستے نے پاکستانی فورسز کے 9 اہلکاروں کو کیا ہلاک، بلوچستان لبریشن فرنٹ کا دعویٰ
ترجمان کے مطابق بی ایل ایف کی قربان یونٹ نے بھی اس کارروائی میں کے اے اے ڈی کا ساتھ دیا۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ پاکستانی فورسز نے دونوں دستوں کو گھیرنے کی کوشش کی، لیکن انہوں نے مقابلہ کرتے ہوئے محفوظ واپسی کی۔





