Bharat Express DD Free Dish

Pakistani Fans

سابق پاکستانی کرکٹر شعیب اختر پر غموں کا پہاڑ ٹوٹ پڑا ہے۔ ان کے بڑے بھائی شاہد اختر انتقال کر گئے ہیں۔ شعیب اختر نے سوشل میڈیا پر ایک جذباتی پوسٹ شیئر کرتے ہوئے اس افسوسناک خبر سے اپنے مداحوں کو آگاہ کیا۔ شاہد اختر نہ صرف ان کے بڑے بھائی تھے بلکہ زندگی اور کرکٹ کیریئر میں ان کے سب سے بڑے حامیوں اور مددگاروں میں بھی شامل تھے۔

Pakistan Zindabad Controversy: بنگلورو میں کھیلے گئے پاکستان-آسٹریلیا میچ کے دوران پاکستانی فینس کو پولیس نے پاکستان زندہ آباد کے نعرے لگانے سے روک دیا۔ اسے لے کراب سوشل میڈیا پر خوب ہنگامہ ہو رہا ہے۔