PAK vs WI CHAMPS: شاہد آفریدی کی گیندبازی اور شعیب ملک کی شاندار بلے بازی کی بدولت پاکستانی ٹیم کی شاندار جیت
اس میچ میں ٹیم کے مڈل آرڈر بلے باز شعیب ملک نے بہترین اننگز کھیلی اور 41 گیندوں پر 54 رنز بنائے۔ انہوں نے اپنی اننگز کے دوران ایک چھکا اور 5 چوکے لگائے۔ اس کے علاوہ شرجیل خان نے 35، شان مسعود نے 22 اور عامر یامین نے 29 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔
T20 World Cup: ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کی امیدوں پر پانی پھیر سکتی ہے بارش،آج ہی مقابلے سے باہر ہوسکتا ہے پاکستان
گروپ اے سے انڈیا نے پہلے ہی اگلے مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے اور اسے کسی میچ کے نتیجے سے کوئی فرق نہیں پڑنے والا۔پاکستان اب تک تین میچ کھیل کر صرف دو پوائنٹس حاصل کر پایا ہے، جب کہ امریکہ کے تین ہی میچوں میں چار پوائنٹس ہیں۔ پاکستان کے کوالیفائی کرنے کے چار مرحلے ہیں۔
ICC Changed Pakistan Cricket Team Hotel : ہندوستان کے خلاف مقابلہ سے پہلے پاکستانی ٹیم کا ہوٹل کردیا تبدیل،امریکہ سے مقابلہ آج
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نیویارک میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کا ہوٹل تبدیل کر دیا ہے۔ جیو نیوز نے ذرائع کے حوالے سے یہ اطلاع دی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے ٹیم کے ممبران کو نیویارک کے کرکٹ اسٹیڈیم سے دور رکھنے پر عدم اطمینان کا اظہار کیا تھا۔
Pakistan team for T20 World Cup: پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے قومی ٹیم کا اعلان روک دیا
ٹی20 ورلڈکپ کے لیے 15 رکنی اسکواڈ میں کپتان بابراعظم، محمد رضوان، صائم ایوب، فخرزمان، عثمان خان، اعظم خان، افتخار احمد، شاداب خان، عماد وسیم، ابرار احمد، عباس آفریدی، محمد عامر، نسیم شاہ ، شاہین شاہ آفریدی اور حارث رؤف شامل ہیں۔
Team India Tour of Pakistan: پاکستان جائے گی ٹیم انڈیا یا نہیں؟ پاکستان میں ٹیم انڈیا کے چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے متعلق بی سی سی آئی کے نائب صدر کا بڑا بیان
راجیو شکلا نے کہا، 'چیمپئن ٹرافی کے معاملے میں حکومت ہند ہم سے جو بھی کرنے کو کہے گی، وہ کیا جائے گا۔ ہم اپنی ٹیم تبھی بھیجتے ہیں جب حکومت ہند اجازت دے گی۔ اس معاملے میں ہم حکومت ہند کے فیصلے پر چلیں گے۔
World Cup 2023: ورلڈ کپ سے قبل پاکستان کے لیے بُری خبر، نسیم شاہ کا ٹورنامنٹ سے باہر ہونا طے
بھارت کے خلاف میچ میں زخمی ہونے والے نسیم شاہ پہلی اننگز کے 46ویں اوور کے دوران میدان سے باہر چلے گئے۔ نسیم شاہ کا سیدھا کندھا زخمی ہوگیا۔' رپورٹ کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے نسیم پر فوری ایکشن لیا اور دبئی میں ان کا سکین کروایا۔