Bharat Express DD Free Dish

Pakistan Parliament

پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 میں پاکستانی ٹیم کی شکست کا معاملہ پارلیمنٹ میں اٹھائیں گے۔ یہ اطلاع وزیر اعظم شہباز شریف کے سیاسی و عوامی امور کے مشیر رانا ثناء اللہ نے نجی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔

سندھ میں 'پکے' ڈاکو ہندو لڑکیوں کو اسلام قبول کروا رہے ہیں اور 'کچے' ڈاکو صرف اغوا کرتے ہیں۔ پاکستان کا آئین کہتا ہے کہ کسی کا زبردستی مذہب تبدیل نہیں کیا جا سکتا۔ قرآن پاک کہتا ہے کہ دین میں کوئی جبر نہیں ہے۔ یہ ظالم لوگ نہ پاکستان کے آئین کو مانتے ہیں نہ قرآن کو۔

پاکستان کی پارلیمنٹ نے پنجاب اسمبلی الیکشن میں تاخیر سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے جمعرات کو ایک تجویز منظور کی۔ اس قدم کے بعد ملک کی عدلیہ اورحکومت کے درمیان تنازعہ مزید گہرا ہونے کا امکان ہے۔