Urdu Conclave 2026

pakistan minister

مڈل ایسٹ میں جاری کشیدگی کے درمیان پاکستان نے ایران اور امریکہ کے درمیان صلح کرانے کے لیے ثالثی کی پہل کی ہے۔ اسی سلسلے میں پاکستان 29 اور 30 مارچ کو سعودی عرب، ترکیہ اور مصر کے وزرائے خارجہ کی میزبانی کرے گا۔

اپوسٹولک چرچ پاکستان کے صدر نے کہا کہ ہمیں مارا پیٹا گیا، ذلیل کیا گیا اور بھاگنے پر مجبور کیا گیا، پولیس وہاں موجود تھی، لیکن ہمیں بچانے نہیں آئی، ہم نے فوری طور پر جج کو آگاہ کیا، جنہوں نے ہمیں درخواست دائر کرنے کی ہدایت کی، تاہم آج تک کوئی کارروائی نہیں کی گئی۔

جوہری ہتھیاروں سے لیس پڑوسیوں کے درمیان کشیدگی اس ہفتے بڑھ گئی جب دونوں نے ایک دوسرے پر ڈرون اور دیگر جنگی سازوسامان بھیج کر فضائی حدود کی خلاف ورزی کا الزام لگایا، جس سے کم از کم 48 افراد ہلاک ہوئے۔

پاکستان ان دنوں مالی بحران کا شکار ہے، پاکستانی عوام معاشی سرگرمیوں کے عدم استحکام سے پریشان ہیں ۔ زرمبادلہ کے ذخائر 4.34 ارب ڈالر سے کم ہو گئے ہیں۔ یہی نہیں درآمدات کے لیے صرف چند دنوں کی رقم باقی ہے۔ حالات ایسے ہوتے جا رہے ہیں کہ لوگوں کے درمیان فاقہ کشی کی …