Bharat Express DD Free Dish

Pakistan-Iran relationship

پاکستانی وزیراعظم شہبازشریف نے ایران دورے کے دوران ہندوستان سے بات چیت کی پیشکش کی ہے۔ شہبازشریف نے کہا کہ کشمیر، پانی، دہشت گردی اورتجارت جیسے موضوعات کو وہ حل کرنے کے لئے تیار ہیں۔ اس کے ساتھ ہی شہبازشریف نے اپنے ناپاک ارادے بتاتے ہوئے مضحکہ خیز دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ اگرہندوستان جارحانہ رویہ اپناتا ہے تو پاکستان جواب دینے میں پیچھے نہیں ہٹے گا۔

ایران اورپاکستان کی دوستی سے متعلق ایک اہم بات سامنے آئی ہے۔ دراصل، پاکستان کو یہ نہیں سمجھ آرہا ہے کہ وہ کسے خوش کریں۔ ایک طرف امریکہ اورسعودی عرب ہیں۔ پاکستان اگرایران کو زیادہ اہمیت دی تو امریکہ اور سعودی عرب ناراض ہوجائیں گے۔

بغیرجانچ کے کسی کو راجدھانی اسلام آباد میں انٹری نہیں دی جارہی ہے۔ لوگوں کو لاء اینڈ آرڈر پرعمل کرنے کی اپیل کی گئی ہے۔

2004 کے بعد سے بلوچستان کی مزاحمتی تحریک نے صرف ایک چیز یعنی باقی پاکستان کے ساتھ معاشی اور سماجی مساوات کے لیے روزے رکھ کر درخواست کی، التجا کی، بھیک مانگی اور خود کو مضبوط کیا۔