FIH To Announce Replacement After Pakistan Pulls Out Of Junior Hockey World Cup : پاکستان کے باہر ہونے کے بعد ایف آئی ایچ جلد نئے ملک کا کرے گا اعلان ، بھارت میں جونیئر ہاکی ورلڈ کپ میں تبدیلی
بین الاقوامی ہاکی فیڈریشن (ایف آئی ایچ) نے اعلان کیا ہے کہ وہ بھارت میں ہونے والے مینز جونیئر ہاکی ورلڈ کپ 2025 میں پاکستان کی جگہ نیا ملک شامل کرے گا۔ یہ عالمی ایونٹ 28 نومبر سے تمل ناڈو میں شروع ہونے والا ہے۔
Asian Hockey Champions Trophy: اپنے پہلے ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے تجربے پر راحل نے کہا- پاکستان کو ہرانا ناقابل یقین حد تک اطمینان بخش تھا
راحل کے لیے ٹورنامنٹ کی ایک خاص بات بھارت اور روایتی حریف پاکستان کے درمیان میچ تھا، جس نے شائقین اور کھلاڑیوں میں زبردست جوش و خروش پیدا کیا۔ کشیدہ میچ میں ہندوستان نے 1-2 کے اسکور سے فتح حاصل کی۔
Asian Champions Trophy 2024: ایشین چیمپئنز ٹرافی میں ہندوستان نے پاکستان کو 2-1 سے ہرایا، لیگ مرحلے میں ٹیم انڈیا رہی ناقابل شکست
میچ کے ہیرو نیلکانت شرما نے کہا کہ میں جانتا ہوں کہ جب میرے پاس گیند ہوتی ہے، میں گیند نہیں کھونا چاہتا، اس لیے صرف گیند کو محفوظ رکھنا، یہی میرا مقصد ہے۔ پاکستان نے ہمیں زبردست فائٹ دی، حالانکہ ہم میچ جیت گئے، ہم خوش نہیں تھے کیونکہ ہم گیند کھوتے رہے اور اس نے ہمیں مشکل میں ڈال دیا، اس لیے ہمیں بہتری کی ضرورت ہے۔





