Bharat Express DD Free Dish

Pakistan Diplomacy Debate

گزشتہ تین دنوں کے دوران اسرائیل اور امریکہ کی افواج نے ایران میں ایک ہزار سے زائد مقامات کو نشانہ بنایا ہے، جن میں سیکڑوں افراد کی ہلاکت اور بڑی تعداد میں زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ اس کے جواب میں ایران نے بھی اسرائیل پر میزائل حملے کیے، جن میں ایک درجن سے زائد افراد کے مارے جانے کی خبریں سامنے آئی ہیں۔