T20 World Cup 2024: ورلڈ کپ سے پہلے پاکستان کرکٹ میں ہنگامہ، پی سی بی میڈیکل چیف نے دیا استعفیٰ
ٹی-20 ورلڈ کپ 2024 سے پہلے پاکستان کرکٹ بورڈ کو بڑا جھٹکا لگا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ڈاکٹر سہیل سلیم نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
Sports News: وہاب ریاض نے بابر اعظم سے مانگی بلے بازی تو کوچ نے دے دیا دھکا، دکھئے ویڈیو
جب دونوں گروپوں کے درمیان مقابلہ جاری تھا اور بابر اعظم بیٹنگ کے لیے کریز پر آئے تو وہاب ریاض نے بھی خود کو آزمانے کی خواہش کا اظہار کیا۔
Pakistan cricket board: بابر اعظم کو پھر سے بنایا جاسکتا ہے پاکستانی ٹیم کا کپتان،شاہین آفریدی کی کپتانی خطرے سے دوچار
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم جنہوں نے گزشتہ سال ایشیا کپ اور ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم کی ناقص کارکردگی پر ہر طرز کی کرکٹ کی قیادت سے استعفیٰ دے دیا تھا اور پی سی بی نے ان کی جگہ شاہین شاہ کو ٹی ٹوئنٹی اور شان مسعود کو ٹیسٹ کرکٹ کی قیادت سونپی تھی۔تاہم دونوں کپتان اپنے ابتدائی امتحان میں ناکام رہے۔
PCB Under PMO: پاکستان کرکٹ بورڈ میں بڑی تبدیلی، وزیراعظم کے ہاتھ میں ہوگی پی سی بی کی کمان
حال ہی میں پاکستان کرکٹ میں کافی بڑی تبدیلی دیکھنے کو ملی ہے۔ دراصل، اب پاکستان کرکٹ بورڈ کی کمان وزیراعظم کو سونپ دی گئی ہے، جس کے بعد پاکستان بورڈ کو راست طور پر پی ایم او سے کنٹرول کیا جائے گا۔





