Pakistan General Election Results: پاکستان میں ووٹوں کی گنتی کے بیچ پاکستانی فوج کا بڑا بیان آیا سامنے
پاکستان فوج کی جانب سے جاری شدہ بیان میں عام انتخابات کے پرامن اور تشدد سے پاک انعقاد پر قوم کو مبارک باد پیش کی گئی ہے۔راولپنڈی سے جاری بیان میں کہا گیا کہ پاکستانی مسلح افواج اور قانون نافذ کرنے والے دیگر ادارے اس بات پر فخر محسوس کرتے ہیں کہ انہوں نے انتخابی عمل کے دوران، سول طاقت کی مدد سے اور پاکستان کے آئین کے مطابق تحفظ فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔
Pakistani security forces kill seven militants: پاکستانی سیکورٹی فورسز نے افغان سرحد سے متصل علاقے میں سات عسکریت پسندوں کو کیا ہلاک
کوئٹہ صوبہ بلوچستان کا دارالحکومت ہے جہاں حالیہ برسوں میں بلوچ قوم پرست، عسکریت پسند اور دولت اسلامیہ کی تنظیم نے سیکورٹی فورسز پر حملوں کی ذمہ داری قبول کی ہے۔
Imran Khan Arrested in GHQ Attack Case: پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کو بڑا جھٹکا، جی ایچ کیو معاملے میں گرفتار
سائیفر معاملے سمیت کئی معاملوں میں پہلے سے ہی سزا کاٹ رہے سابق وزیراعظم عمران خان کو ایک اور معاملے میں گرفتار کیا گیا ہے۔
Pakistan Army Chief on India: پاکستان کے آرمی چیف عاصم منیر نے ہندوستان کے خلاف پھر اگلا زہر، کشمیر سے متعلق کہی یہ بڑی بات
پاکستان کے آرمی چیف عاصم منیر نے اپنے خطاب میں کہا کہ پاکستانی فوج قومی سلامتی اور ترقی میں تعاون دینے میں کوئی کسرنہیں چھوڑے گی۔
Two Terrorists killed In Kupwara: جموں و کشمیر کے کپواڑہ میں دو دہشت گرد ہلاک، رات میں دراندازی کی کوشش کرتے وقت فوج نے کی کارروائی
بھارت میں جی 20 کی زبردست کامیابی کے بعد پاکستانی فوج خوف میں مبتلا ہے اور جموں و کشمیر میں دہشت گردانہ کارروائیاں کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔
Pakistan Navy Helicopter Crash: پاکستان میں بحریہ کا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار، 2 افسران سمیت تین جوانوں کی موت
Pakistan Navy Helicopter Crash: پاکستان میں ایک ہیلی کاپٹر پیر کے روز بلوچستان کے گداور علاقے میں تباہ ہوگیا۔ حادثے کا شکار ہیلی کاپٹر پاکستانی بحریہ کا بتایا جا رہا ہے۔
Pura sanki hai biwi ke chakkar mein…: پورا سنکی ہے بیوی کے چکر میں… ، پاکستان کے سابق میجر عادل رضا آرمی چیف پر برہم،
سابق پاکستانی میجر عادل رضا نے ایک ویڈیو میں کہا کہ عاصم منیر جنرل نہ ہوتے تو ان کی کوئی اوقات نہ ہوتی۔ اس نے اپنی بیوی کو خوش کرنے کے چکر میں پوری قوم کو رگڑ رکھا ہے۔
G20 Meeting in Jammu and Kashmir: پاکستان کو راس نہیں آرہا ہے کشمیر میں جی-20 میٹنگ، جیش محمد اور مجاہدین کو دہشت گردانہ حملہ کرنے کا حکم
G20 Meeting: ہندوستانی حکومت نے کمانڈو کی تعداد بڑھا دی ہے۔ اسی درمیان چین نے بھی ہندوستان میں ہونے والے جی-20 میٹنگ سے اپنے آپ کو الگ کردیا ہے۔
Political Turmoil In Pakistan: عمران خان پر پاکستان میں ہنگامہ، فوج سے عداوت، بدل رہی ہے روایت
پاکستان میں ابھرتے ہوئے بحران پربھارت کا ردعمل کیا ہونا چاہئے؟ تازہ ترین پیش رفت سے ایک بات واضح ہوگئی ہے کہ پاکستان میں اب فوج کے لئے کوئی خوف یا عزت نہیں ہے۔ کچھ سالوں پہلے تک کوئی اس کا تصور بھی نہیں کرسکتا تھا۔
Imran khan Arrest: پاکستان کے لئے 9 مئی ‘یوم سیاہ’، فوج کی میڈیا ونگ نے پی ٹی آئی کارکنان کے احتجاج سے متعلق کہی یہ بڑی بات
پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کے اگلے دن انٹرنیٹ خدمات بند کردی گئی ہیں۔ ٹوئٹر، یوٹیوب اور فیس بک تک رسائی کو بلاک کردیا گیا ہے۔