US-Israel-Iran Conflict: ایران کے خلاف امریکی حملوں میں پاکستان پر فضائی حدود کے استعمال کی اجازت دینے کا الزام، ایران نے کہا-’’بھاری قیمت چکانی ہوگی‘‘
گزشتہ تین دنوں کے دوران اسرائیل اور امریکہ کی افواج نے ایران میں ایک ہزار سے زائد مقامات کو نشانہ بنایا ہے، جن میں سیکڑوں افراد کی ہلاکت اور بڑی تعداد میں زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ اس کے جواب میں ایران نے بھی اسرائیل پر میزائل حملے کیے، جن میں ایک درجن سے زائد افراد کے مارے جانے کی خبریں سامنے آئی ہیں۔
Middle East Conflict News: پاکستان نکلا دھوکے باز! امریکہ کو اپنی فضائی حدود دینے پر ایران کا سخت ردعمل – کہا چکانی ہوگی بھاری قیمت
ایران نے پاکستان کو دھوکے باز قرار دیتے ہوئے اسے بھاری قیمت چکانے کی سخت وارننگ دی ہے۔ ایران کا الزام ہے کہ پاکستان نے امریکہ کو اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دی، جس کی مدد سے ایران کے اندر شدید حملے انجام دیے گئے۔





