Bharat Express DD Free Dish

Padma Shri

سابق ہندوستانی آف اسپنر روی چندرن اشون کو پدم شری سے نوازا جائے گا۔ وزارت داخلہ نے پدم شری ایوارڈ کے لیے منتخب کردہ ناموں کا اعلان کیا ہے۔ حال ہی میں روی چندرن اشون نے آسٹریلیا کے خلاف بارڈر گاوسکر ٹرافی کے دوران بین الاقوامی کرکٹ کو الوداع کہا۔

یوم جمہوریہ 2025 کے موقع پر اعلان کیے جانے والے پدم ایوارڈز 2025 کے لیے نامزدگیوں/سفارشات کا آغاز 01 مئی 2024 سے ہو گیا ہے۔ پدم ایوارڈز کے لیے نامزدگیوں کی آخری تاریخ 15 ستمبر 2024 ہے۔ پدم ایوارڈز کے لیے نامزدگیاں/سفارشات راشٹریہ پرسکار پورٹل (https://awards.gov.in) پر آن لائن وصول  کی جائیں گی۔

حکومت نے یوم جمہوریہ کے موقع پر پدم ایوارڈز کا اعلان کیا ہے۔ پدما ایوارڈ حاصل کرنے والی مشہور شخصیات کے بارے میں پڑھیں…

ساکشی ملک نےایک میڈیا چینل کو دئے گئے انٹرویو میں کہا کہ پہلوانوں کی لڑائی برج بھوشن سے تھی۔ ہم چاہتے تھے کہ فیڈریشن سے اس کا قبضہ ختم ہوجائے ۔