Chicago Open University 7th Convocation: دہلی میں شکاگو اوپن یونیورسٹی کی ساتویں تقریبِ تقسیم اسناد، پدم شری اوما شنکر پانڈے اور پون تریپاٹھی سمیت 55 شخصیات کو اعزاز
شکاگو اوپن یونیورسٹی کا ساتواں کانووکیشن دہلی کے لی میریڈیئن ہوٹل میں منعقد ہوا۔ اس تقریب کے دوران پدم شری اما شنکر پانڈے اور پون ترپاٹھی سمیت 55 ممتاز شخصیات کو اعزازی ڈاکٹریٹ کی ڈگریاں دی گئیں۔
Poet Bashir Badr Passes Away: معروف شاعر اور پدم شری بشیر بدر کا بھوپال میں انتقال، 91 برس کی عمر میں لی آخری سانس
بشیر بدر طویل عرصے سے ڈیمنشیا بیماری میں مبتلا تھے، جس کے باعث ان کی یادداشت متاثر ہو چکی تھی۔ بتایا جاتا ہے کہ وہ لوگوں کو پہچاننے سے بھی قاصر ہو گئے تھے اور گزشتہ کچھ عرصے سے ان کی صحت مسلسل گرتی جا رہی تھی۔
Padma Shri award: پانچ ممتاز شخصیات کو پدم شری ایوارڈ ملنا گجرات کے لیے باعثِ فخر ہے: امت شاہ
گجرات کے وڈودرا کے رہائشی 94 سالہ مان بھٹ لوک کتھا کار دھرمکلال پانڈیا کو صدیوں پرانی کہانی سنانے کی روایت کو زندہ رکھنے کے لیے پدم شری ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔
Rohit Sharma and Harmanpreet Kaur To Get Padma Shri: روہت شرما اور ہرمن پریت کور سمیت ان کھلاڑیوں کو ’پدم شری‘، وجے امرت راج ’پدم بھوشن‘ اعزاز سے سرفراز
بھارت کے کھیلوں کے میدان میں نمایاں خدمات انجام دینے والے کئی کھلاڑیوں کو سال 2026 کے پدم اعزازات کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔ سابق بھارتی کرکٹ کپتان روہت شرما اور خواتین کرکٹ ٹیم کی کپتان ہرمن پریت کور کو ’پدم شری‘ اعزاز سے نوازا جائے گا۔
Journalist Mark Tully Passes Away: معروف صحافی مارک ٹلی کا دہلی میں انتقال، پدم شری اور پدم بھوشن سے ہوئے تھے سرفراز
میں مارک ٹلی بی بی سی کے بھارت نامہ نگار کے طور پر دوبارہ بھارت آئے اور اس کے بعد نئی دہلی میں بی بی سی کے بیورو چیف مقرر ہوئے۔ اپنے 22 سالہ دور میں انہوں نے جنوبی ایشیا کے تقریباً تمام بڑے واقعات کی رپورٹنگ کی۔
Padma Awards: پدم ایوارڈز 2026 کا اعلان، ملک کے 5 پدم وبھوشن سمیت 131 شخصیات اعزاز سے سرفراز
پدم ایوارڈز ملک کے سب سے اعلیٰ شہری اعزازات میں شمار ہوتے ہیں اور یہ تین زمروں میں دیے جاتے ہیں، پدم وِبھووشن، پدم بھوشن اور پدم شری۔ پدم وِبھووشن غیر معمولی اور نمایاں خدمات کے لیے، پدم بھوشن اعلیٰ درجے کی نمایاں خدمات کے لیے، اور پدم شری کسی بھی شعبے میں نمایاں خدمات کے لیے دیا جاتا ہے۔
Priyanka Chopra Reminisces About 2016: جب ایک ہی سال میں بدل گئی پوری زندگی، پرینکا چوپڑا نے 2016 کی یادوں کو کیا تازہ
ہالی ووڈ میں بھی 2016 پرینکا کے لیے ایک اہم موڑ ثابت ہوا۔ وہ اپنے پہلے امریکی ٹی وی شو ’کوانٹیکو‘ میں الیکس پیرش کے کردار میں نظر آئیں۔ اس شو نے نہ صرف امریکہ بلکہ کئی دیگر ممالک میں بھی زبردست مقبولیت حاصل کی اور پرینکا کو بین الاقوامی شہرت ملی۔
Padma Awards 2025: صدرجمہوریہ دروپدی مرمو نے سابق چیف جسٹس جے ایس کھیہر سمیت 139 شخصیات کو پدم ایوارڈ سے نوازا، ایوارڈ یافتگان میں 23 خواتین شامل
صدر دروپدی مرمو نے منگل کو راشٹرپتی بھون میں منعقدہ ایک شاندار تقریب میں فن، ادب، تعلیم، عوامی امور، طب، سماجی کام، سائنس، کھیل اور صنعت جیسے متنوع شعبوں میں نمایاں خدمات کے لیے 71 افراد کو پدم ایوارڈز سے نوازا۔
PM Modi pays tribute to Padma Shri Shivanand Baba: پدم شری یوگا گرو شیوانند بابا کے انتقال سے غمزدہ، ان کا جانا ایک ناقابل تلافی نقصان ہے: پی ایم مودی
شیوانند بابا وارانسی کے بھیلوپور علاقے کے درگا کنڈ میں واقع کبیر نگر میں رہتے تھے۔ اتنے بوڑھے ہونے کے بعد بھی وہ روزانہ باقاعدگی سے یوگا اور پرانائم کیا کرتے تھے۔ ان کی زندگی سادگی، تحمل اور برہمچاری کا بہترین نمونہ تھی۔
Ravichandran Ashwin: روی چندر اشون کو ’پدم شری‘ سے نوازا کیا گیا، بی سی سی آئی نے دی مبارکباد
معروف اسپن گیندباز روی چندرن اشون کو کرکٹ کے میدان میں ان کی شاندار خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے حکومت نے ہندوستان کے چوتھے سب سے بڑے شہری اعزاز ’’پدم شری‘‘ سے نوازا ہے۔





