Bharat Express DD Free Dish

Padma Bhushan

میں مارک ٹلی بی بی سی کے بھارت نامہ نگار کے طور پر دوبارہ بھارت آئے اور اس کے بعد نئی دہلی میں بی بی سی کے بیورو چیف مقرر ہوئے۔ اپنے 22 سالہ دور میں انہوں نے جنوبی ایشیا کے تقریباً تمام بڑے واقعات کی رپورٹنگ کی۔

پدم ایوارڈز ملک کے سب سے اعلیٰ شہری اعزازات میں شمار ہوتے ہیں اور یہ تین زمروں میں دیے جاتے ہیں، پدم وِبھووشن، پدم بھوشن اور پدم شری۔ پدم وِبھووشن غیر معمولی اور نمایاں خدمات کے لیے، پدم بھوشن اعلیٰ درجے کی نمایاں خدمات کے لیے، اور پدم شری کسی بھی شعبے میں نمایاں خدمات کے لیے دیا جاتا ہے۔

صدر دروپدی مرمو نے منگل کو راشٹرپتی بھون میں منعقدہ ایک شاندار تقریب میں فن، ادب، تعلیم، عوامی امور، طب، سماجی کام، سائنس، کھیل اور صنعت جیسے متنوع شعبوں میں نمایاں خدمات کے لیے 71 افراد کو پدم ایوارڈز سے نوازا۔

اجیت کمار نے خاص طور پر موٹر ریسنگ اور شوٹنگ کمیونٹی کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے ان کے جذبے اور لگن کی حمایت کی۔ انہوں نے مدراس موٹر اسپورٹس کلب (MMSC)، فیڈریشن آف موٹر اسپورٹس کلب آف انڈیا (FMSCI)، اسپورٹس ڈیولپمنٹ اتھارٹی آف تمل ناڈو (SDAT)، نیشنل رائفل ایسوسی ایشن آف انڈیا اور چنئی رائفل کلب کا کھیلوں اور کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کے لیے شکریہ ادا کیا۔

یوم جمہوریہ 2025 کے موقع پر اعلان کیے جانے والے پدم ایوارڈز 2025 کے لیے نامزدگیوں/سفارشات کا آغاز 01 مئی 2024 سے ہو گیا ہے۔ پدم ایوارڈز کے لیے نامزدگیوں کی آخری تاریخ 15 ستمبر 2024 ہے۔ پدم ایوارڈز کے لیے نامزدگیاں/سفارشات راشٹریہ پرسکار پورٹل (https://awards.gov.in) پر آن لائن وصول  کی جائیں گی۔

پدم ایوارڈ سماجی کام، عوامی امور، سائنس اور انجینئرنگ، کاروبار، صنعت اور ادب وغیرہ کے شعبوں میں نمایاں خدمات کے لیے دیے جاتے ہیں۔

وہ 29 اپریل 1992 تک سپریم کورٹ میں اس عہدے پر رہیں۔ حالانکہ، ریٹائرمنٹ کے بعد بھی فاطمہ بیوی نے کام کی رفتار کم نہیں کی اور قومی انسانی حقوق کمیشن کی رکن بن گئیں۔

ہندوستان کے 75 ویں یوم جمہوریہ کے موقع پر 2024 کے پدم ایوارڈز کا اعلان کیا گیا۔ ان میں سے 5 کو پدم وبھوشن، 17 کو پدم بھوشن اور 110 شخصیات کو پدم شری ایوارڈ دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔

یوم جمہوریہ 2024 کے موقع پر اعلان کئے جانے والے پدم اعزازات 2024 کے لئے آن لائن نامزدگی/سفارشات كا سلسلہ یکم مئی 2023 سے شروع ہو گیا ہے۔ پدم اعزازات کے لیے نامزدگیوں کی آخری تاریخ 15 ستمبر 2023 ہے۔ پدم انعامات کے لیے نامزدگیاں/سفارشیں راشٹریہ پرسکار پورٹل(https://awards.gov.in)پر آن لائن موصول ہوں گی۔

ملک کے دوسرے سب سے بڑے شہری ایوارڈ کے دیگر وصول کنندگان میں نامور ماہر تعمیرات بالکرشن دوشی ہیں - جن کا منگل کو انتقال ہو گیا...