Unmarried Couples not Allowed in OYO: شادی کے بغیر OYO ہوٹل میں نہیں ملے گا کمرہ، اس شہر سے کی شروعات
اویو کا نام ملک کے ٹاپ ٹریول اور ہوٹل بکنگ پلیٹ فارمز میں شامل ہے۔ OYO کم قیمتوں پر بہتر سہولیات کے لیے زیادہ تر لوگوں کی پہلی پسند ہے۔
OYO سے سب سے زیادہ بکنگ کس شہر میں ہوئی؟ رپورٹ میں انکشاف؛ کئی مذہبی شہروں کے نام بھی شامل
سال 2024 ختم ہونے کو ہے۔ اس عرصے میں لوگوں نے سال بھر بڑے پیمانے پر سفر کیا۔ OYO کی جانب سے منگل کو جاری کردہ ایک رپورٹ میں، سال میں سب سے زیادہ OYO بکنگ والے شہروں کے نام سامنے آئے ہیں۔
AAP MLA in OYO Room with Woman: OYO روم میں خاتون کے ساتھ عیاشی کرتے ہوئے پکڑے گئے عام آدمی پارٹی کے ایم ایل اے، کہا- میں خدمت کرتا رہوں گا
عام آدمی پارٹی کے رکن اسمبلی بھوپیندر بھائی عرف بھوپت بھیانی سورج گیسٹ پہنچتے ہیں اورانٹری رجسٹری میں نام لکھنے کے بعد کمرے میں خاتون کے ساتھ چلے جاتے ہیں۔