PM Modi gets Mauritius’ Highest Honour: ماریشش کے سب سے بڑے شہری اعزاز سے نوازے گئے پی ایم مودی، ہندوستانی کمیونٹی پروگرام میں وزیر اعظم نےکہا- میں اسے قبول کرتا ہوں
وزیر اعظم مودی نے کہا کہ ایک وقت تھا جب ہندوستان کے مغربی حصوں میں مٹھائی کے لیے ماریشش سے چینی آتی تھی، شاید یہی وجہ ہے کہ چینی کو گجراتی میں مورس بھی کہا جاتا ہے۔ وقت کے ساتھ ساتھ ہندوستان اور ماریشش کے تعلقات کی مٹھاس اور بھی بڑھ رہی ہے۔





