Bharat Express DD Free Dish

Orange Economy

ڈاکٹر دنیش شرما نے بتایا کہ ملک کی اقتصادی راجدھانی ممبئی میں انڈین انسٹی ٹیوٹ آف کری ایٹو ٹیکنالوجی قائم کیا جائے گا، جبکہ ملک بھر کے 15 ہزار اسکولوں اور 5 ہزار کالجوں میں کانٹینٹ کری ایٹو لیبز بنائی جائیں گی۔