Bharat Express DD Free Dish

Opposition Parties News

انڈیا الائنس کی اتحادی پارٹیوں نے ایس آئی آراورالیکشن کمیشن سے متعلق دیگرمسائل کے حوالے سے چیف جسٹس آف انڈیا کوایک مشترکہ خط بھیجا ہے۔ کانگریس جنرل سکریٹری جے رام رمیش نے کہا کہ 23 ​​پارٹیاں یقین کے اصول پرمضبوطی سے کھڑی ہیں۔

Manipur Violence: پارلیمنٹ کے مانسون سیشن میں منی پور تشدد سے متعلق مسلسل ہنگامہ ہو رہا ہے۔ مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کانگریس لیڈران کو خط لکھ کر موضوع پر تبادلہ خیال کرنے کے لئے تعاون مانگا ہے۔

Opposition Meeting in Patna: عام آدمی پارٹی نے کہا کہ پٹنہ میں مساوی نظریات والی جماعتوں کی میٹنگ میں کئی جماعتوں نے کانگریس سے آرڈیننس کی مذمت کرنے کی اپیل کی، لیکن کانگریس نے انکار کر دیا۔

Opposition Parties Meeting: پٹنہ میں وزیراعلیٰ نتیش کمار کی دعوت پر اپوزیشن جماعتوں کی بڑی میٹنگ ہورہی ہے۔ اس میں جے ڈی یو اورآرجے ڈی کے علاوہ 15 دیگر جماعتیں شامل ہو رہی ہیں۔

Lok Sabha Elections 2024: بہار کے پٹنہ میں ہونے والی اپوزیشن جماعتوں کی میٹنگ سے متعلق سیاسی ہلچل بڑھ گئی ہے۔ اس میٹنگ میں لوک سبھا الیکشن 2024 سے متعلق اپوزیشن کی طرف سے بڑا اعلان کیا جا سکتا ہے۔

پٹنہ میں 23 جون کو ہونے والی میٹنگ کے حوالے سے پٹنہ میں مکمل تیاریاں کر لی گئی ہیں۔ 2024 میں ہونے والے لوک سبھا انتخابات کے لیے حکمت عملی تیار کی جائے گی