LS Rejects Opposition Resolution: لوک سبھا میں اسپیکر اوم برلا کو ہٹانے کی اپوزیشن کی قرارداد صوتی ووٹ سے مسترد، امت شاہ نے اپوزیشن کو کو بنایا نشانہ
اپوزیشن کے ارکان کی جانب سے مسلسل نعرے بازی کے درمیان جگدمبیکا پال نے آواز کے ووٹ کے ذریعے قرارداد پر فیصلہ کرایا اور اعلان کیا کہ یہ قرارداد مسترد کر دی گئی ہے۔ بحث کے جواب میں وزیر داخلہ امت شاہ نے اسپیکر کے خلاف عدم اعتماد کی قرارداد لانے پر اپوزیشن کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔
No-Confidence Motion Notice: کانگریس نے لوک سبھا اسپیکر اوم برلا کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک کا نوٹس جمع کرایا، 118 ارکان پارلیمنٹ کے دستخط
ٹی ایم سی نے کانگریس سے کہا ہے کہ عدم اعتماد کی تحریک لانے سے پہلے اسپیکر اوم برلا کو تحریری اپیل دی جائے۔ ٹی ایم سی رکن پارلیمنٹ ابھیشیک بنرجی نے کہا کہ اگر دو سے تین دن میں اسپیکر نے اپوزیشن کی اپیل پر کوئی کارروائی نہیں کی تو ان کی پارٹی عدم اعتماد کی تحریک پر دستخط کرے گی۔
Gen Naravane Memoir: جنرل نرونے کی کتاب لے کر پارلیمنٹ پہنچے راہل گاندھی، کہا- وزیراعظم مودی آئے تو انہیں تحفہ پیش کروں گا
راہل گاندھی نے بدھ کے روز مرکز کی مودی حکومت پر قومی سلامتی جیسے سنگین معاملے پر جانچ سے بچنے کا الزام عائد کیا۔ اپوزیشن کی جانب سے 2020 میں مشرقی لداخ میں چین کے ساتھ سرحدی تصادم کے مخصوص حوالے کو شامل کرنے پر زور دینے کے بعد ایوان میں شدید ہنگامہ ہوا، جس کے نتیجے میں کارروائی بار بار معطل کرنا پڑی۔





