Assembly Polls Preparation: بنگال اسمبلی انتخابات سے قبل کانگریس کی بڑی تیاری، ملکارجن کھڑگے اور راہل گاندھی کی مغربی بنگال قیادت کے ساتھ اہم میٹنگ
نئی دہلی میں حکمت عملی پر غور، ٹی ایم سی سے اتحاد پر ابہام برقرار۔ انتخابات کے پیش نظر بی جے پی کی سرگرمیوں میں بھی تیزی آگئی ہے۔ یہ میٹنگ ایسے وقت میں ہوئی ہے جب مغربی بنگال کی سیاست میں تیزی آگئی ہے اور حکمراں جماعت ترنمول کانگریس کو اس بار بی جے پی کی جانب سے سخت چیلنج کا سامنا ہے۔
Congress Parliamentary strategic group meeting: سونیا گاندھی نے 15 جولائی کو کانگریس پارلیمانی اسٹریٹجک گروپ کی میٹنگ طلب کی، مانسون اجلاس کیلئے حکمت عملی پر ہوگی بات چیت
یہ اجلاس سیاسی طور پر اہم مانا جا رہا ہے کیونکہ اپوزیشن کی جانب سے کئی قومی اور بین الاقوامی امور پر شدید بحث ومباحثے کی توقع ہے جن میں آپریشن سندور، مہنگائی، روزگار اور مرکز کی پالیسیاں شامل ہیں۔





