West Bengal Exit Polls: مغربی بنگال میں بی جے پی کو واضح اکثریت ملنے کا امکان، مختلف ایگزٹ پول میں بڑا دعویٰ
مغربی بنگال کی 294 رکنی اسمبلی کے لیے اس بار اصل مقابلہ ترنمول کانگریس اور بی جے پی کے درمیان مانا جا رہا ہے۔ جہاں ممتا بنرجی چوتھی بار اقتدار برقرار رکھنے کی کوشش میں ہیں، وہیں بی جے پی ریاست میں تاریخی کامیابی حاصل کرنے کے لیے پُرعزم ہے۔ اب تمام نگاہیں 4 مئی پر مرکوز ہیں، جب ووٹوں کی گنتی کے بعد واضح ہوگا کہ آیا ایگزٹ پولس کے اندازے درست ثابت ہوتے ہیں یا نہیں اور مغربی بنگال میں اقتدار کس کے ہاتھ آتا ہے۔
Who will win Bihar Election 2025: بہار اسمبلی انتخابات 2025 کا اعلان، وزیراعظم کی مقبولیت کا بہار الیکشن پر کتنا ہوگا اثر؟ اوپینین پول میں NDA کو واضح اکثریت، سیاسی حلقوں میں ہلچل
نیتیش کمار کی قیادت میں این ڈی اے اتحاد کو مضبوط مانا جا رہا ہے۔ سروے میں 42 فیصد ووٹرز نے نیتیش کمار کو اپنا پسندیدہ وزیر اعلیٰ قرار دیا، جبکہ تیجسوی یادو کو صرف 15 فیصد حمایت ملی ہے۔
Lok Sabha Election 2024: ممتا بنرجی نے رائے شماری پر اٹھائے سوال، کہا- ان پر بھروسہ نہ کریں، یہ سب بی جے پی کی اسپانسر رائے شماری
ہفتہ کو مالدہ میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے، ٹی ایم سی سربراہ نے کہا، "کسی بھی انتخابی سروے پر بھروسہ نہ کریں۔ یہ سب بی جے پی کی سرپرستی میں ہیں۔ اسمبلی انتخابات میں انہوں نے دعویٰ کیا تھا کہ بی جے پی 200 سے زیادہ سیٹیں جیت لے گی، لیکن ایسا نہیں ہوا۔
Telangana Opinion Poll 2023: تلنگانہ میں بی آرایس، کانگریس یا بی جے پی… کس کی بنے گی حکومت؟ الیکشن کے اعلان کے بعد پہلا سروے آیا سامنے
Telangana Opinion Poll 2023: تلنگانہ اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کے اعلان کے بعد سی ووٹر نے اے بی پی نیوز کے لئے اوپینین پول کیا ہے۔
Karnataka Opinion Poll: کرناٹک میں کون پاس کون فیل؟ نتائج سے پہلے جانیں کہ رائے عامہ کے جائزوں میں بی جے پی آگے ہے یا کانگریس
کرناٹک میں 224 سیٹوں میں سے کس کو کتنی سیٹیں ملیں گی، کانگریس کو 110-122 اور بی جے پی کو 73-85 اور جے ڈی ایس کو 21-29 سیٹیں بتائی گئی ہیں، جب کہ دیگر کو 02-06 سیٹیں دی گئی ہیں۔





