Operation Sindoor impact: آپریشن سندور کا اثر — رواں مالی سال میں بھارت کی دفاعی خریداری 2 لاکھ کروڑ روپے سے تجاوز کرے گی: راج ناتھ سنگھ
دفاعی بجٹ کا 75 فیصد ملکی کمپنیوں کے لیے مختص، ‘میک اِن انڈیا’ کو عالمی سطح پر مقابلے کے قابل بنانے پر زور. راج ناتھ سنگھ نے زور دیا کہ بھارت کو محض ٹیکنالوجی کا صارف نہیں بلکہ اس کا خالق بننا ہوگا، تاکہ دفاعی اور صنعتی شعبے میں عالمی مسابقت حاصل کی جا سکے۔
BIG statement by Pakistani Defence Minister: فضائیہ چیف کے دعوے پر تلملا اٹھے پاکستان کے وزیردفاع خواجہ آصف،حکومت ہند سے کردیا بڑا مطالبہ
ایئر چیف مارشل امر پریت سنگھ نے کہا کہ ہندوستانی فضائیہ نے 'آپریشن سندور' کے دوران پانچ پاکستانی لڑاکا طیاروں اور ایک بڑے طیارے کو مار گرانے کی تصدیق کی ہے۔ انہوں نے اسے بھارت کی جانب سے زمین سے فضا میں مار کرنے کا اب تک کا سب سے بڑا ریکارڈ قرار دیا۔
We Destroyed 5 Pakistani Fighter Jets: پاکستان کے پانچ طیاروں کو مار گرانے کے ثبوت ہیں ہمارے پاس، جنگ میں پاکستان کو ہونے والے نقصانات پر ہندوستانی فضائیہ سربراہ کا بڑا دعویٰ
سنگھ نے کہا کہ اس آپریشن کے نتیجے میں بڑی تعداد میں بغیر پائلٹ کے فضائی گاڑیاں (یو اے وی)، ڈرون اور ان کے کچھ میزائل بھی ہندوستانی حدود میں گرے، لیکن ان سے ہندوستانی تنصیبات کو کوئی نقصان نہیں پہنچا۔
Thailand Cambodia Conflict: ٹرمپ نے تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے رہنماؤں سے بات چیت میں بھارت-پاکستان تنازع کا ذکر کیا
اسی دوران انہوں نے بھارت اور پاکستان کے درمیان ہونے والے تنازع کا بھی ذکر کیا اور دعویٰ کیا کہ انہوں نے اس تنازع کو کامیابی کے ساتھ اس معاملے کو حل کیا تھا۔
Why Operation Sindoor Will Be Studied The World Over: آپریشن سندور: عالمی سطح پر سیکھی جانے والی بھارت کی جدید جنگی حکمت عملی، ٹیکنالوجی کے استعمال نے اسے عالمی فوجی ماہرین کے لیے قابل توجہ بنادیا
آپریشن سندور نے بھارت کی سیاسی اور فوجی حکمت عملی میں ایک نیا باب کھولا ہے۔ اس جنگی مہم میں بھارت نے پاکستان کی سرزمین پر دہشت گرد تنظیموں کے ٹھکانوں کو ایک تیز اور مربوط حملے میں نشانہ بنایا۔ اس حکمت عملی کو عالمی سطح پر “موزوں روک تھام” کا بہترین نمونہ قرار دیا جا رہا ہے، جہاں کشیدگی کو قابو میں رکھتے ہوئے سخت کارروائی کی گئی۔
Congress counter attack on BJP: نشانِ پاکستان انہیں ملنا چاہیے جو نواز شریف کے گھر بریانی کھانے گئے تھے،کانگریس کا بی جے پی پر پلٹ وار
کانگریس کے ترجمان پون کھیرا نے کہاکہ حکمران پارٹی سنجیدہ ماحول میں کارٹونزم کر رہی ہے، اپوزیشن حکمران پارٹی کے ساتھ کھڑی تھی لیکن بی جے پی ہمیشہ احمقانہ باتیں کرتی ہے، ہمیں فوج پر بھروسہ ہے لیکن قومی قیادت پر یقین نہیں۔
JNU Suspends Agreement With Turkey University: قومی سلامتی کے خدشات کے پیش نظر جواہر لال نہرو یونیورسٹی نے ترکیہ کی یونیورسٹی سے معاہدہ منسوخ کر دیا
یہ اقدام ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب ترکیہ کے سرکاری میڈیا چینل TRT World کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو بھارت نے پروپیگنڈہ اور غلط معلومات پھیلانے پر بلاک کر دیا ہے۔ ساتھ ہی بھارت میں ترکیہ اور آذربائیجان کے خلاف عوامی غم و غصے میں اضافہ ہو رہا ہے، جو کہ آپریشن سندور کے بعد پاکستان کی حمایت پر مبنی موقف سے متعلق ہے۔





