One Rank, One Pension: وزیراعظم نریندر مودی نے ون رینک ون پنشن کی جم کر کی تعریف،دس سال پہلے مکمل ہونے پر پی ایم مودی نے دی مبارکباد
پی ایم مودی نے لکھا کہ یہ آپ سب کے لئے باعث مسرت ہوگا کہ اس ایک دہائی کے دوران، لاکھوں پنشن حاصل کرنے والوں اور ان کے خاندانوں نے اس تاریخی اقدام سے فائدہ اٹھایا ہے۔او آر او پی تعداد کے علاوہ ہماری مسلح افواج کی فلاح و بہبود کے لیے حکومت کے عزم کی نمائندگی کرتا ہے۔
One Rank One Pension Scheme:وزیر اعظم مودی نے سابق فوجیوں کی ہمت اور قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ‘ون رینک، ون پنشن’ کی ستائش کی
سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر ایک پوسٹ میں، وزیر اعظم نریندر مودی نے شہیدوں کو یاد کیا اور کہا کہ ون رینک ون پنشن ان کی قربانی اور ہمت کو خراج عقیدت پیش کرنے کا ایک طریقہ ہے۔