Omar Abdullah Visits Poonch: پاکستانی گولہ باری کی وجہ سے گھر چھوڑنے پر مجبور ہونے والے شہری اب اپنے گھروں کو لوٹ سکتے ہیں، وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے متاثرین کو جلد معاوضہ دینے کا بھی کیا اعلان
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے کہا کہ ہندوستان اور پاکستان کے درمیان جنگ بندی ہو چکی ہے، لہٰذا اب متاثرہ علاقوں کے رہائشی اپنے گھروں کو لوٹ سکتے ہیں۔





