Delhi Assembly Elections 2025: اوکھلا سیٹ پر کبھی کانگریس کا تھا غلبہ، AAP کو ہیٹرک کی امید، اے آئی ایم آئی ایم کر سکتی ہے کھیل؟
دہلی اسمبلی انتخابات 2025 کے لیے ووٹنگ ایک ہی مرحلے میں 5 فروری کو ہوگی۔ الیکشن کمیشن کے مطابق کل 83,49,645 مرد، 71,73,952 خواتین اور 1,261 تھرڈ جینڈر کو ملاکر کل 1.55 کروڑ ووٹرز اپنے قیمتی وووٹ کا استعمال کریں گے۔ نتائج کا اعلان 8 فروری کو کیا جائے گا۔
Amanatullah Khan Delhi Waqf Board Case: عید ست پہلے امانت اللہ کی مشکلات میں اضافہ! سمن کی تعمیل نہیں ہونے پر ای ڈی پہنچی عدالت
امانت اللہ خان کے خلاف منی لانڈرنگ کا مقدمہ دہلی وقف بورڈ کی جانب سے بھرتیوں میں مبینہ بے ضابطگیوں سے متعلق ہے۔ ان پر الزام ہے کہ جب وہ وقف بورڈ کے چیئرمین تھے تو انہوں نے 32 لوگوں کو غیر قانونی طور پر بھرتی کیا تھا۔
Building Collapse in Okhla: اوکھلا میں عمارت میں تہہ خانے کی کھدائی کے دوران دو مزدوروں کی موت ،معاوضے کا کیا اعلان
جب پولیس ٹیم وہاں پہنچی تو پتہ چلا کہ تقریباً 13 لوگ ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔ جس کے بعد فائر بریگیڈ کی تین ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور ریسکیو آپریشن شروع کیا۔
کانگریس کے سابق ایم ایل اے پولیس پر حملہ کرنے کے الزام میں گرفتار
دہلی پولیس نے اوکھلا حلقہ سے کانگریس کے سابق ایم ایل اے آصف محمد خان کوگرفتار کیاکیونکہ ان پرقومی راجدھانی کے شاہین باغ علاقے میں ڈیوٹی پر موجود پولیس اہلکاروں پر حملہ کرنے کا الزام ہے ۔ پولیس نے بتایا کہ خان کے علاوہ منہاج (28) اور صابر (38) کو بھی حراست میں لیا گیا …
Continue reading "کانگریس کے سابق ایم ایل اے پولیس پر حملہ کرنے کے الزام میں گرفتار"