OBC certificates to children of single mothers: اکیلی ماں کے بچوں کو او بی سی سرٹیفکیٹ دینے کے قوانین پر سپریم کورٹ سخت، مرکز اور ریاستوں سے جواب طلب
جسٹس کے وی وشواناتھن اور جسٹس این کوٹیشور سنگھ نے مرکزی حکومت کو اضافی دستاویزات داخل کرنے کا حکم دیا ہے اور ملک کی تمام ریاستی حکومتوں سے بھی جواب طلب کیا ہے۔
TSSS Issue: سپریم کورٹ نے سیٹی بالیجا سنکشیما سنگھم کر عرضی پر تلنگانہ حکومت کو جاری نوٹس کیا، کمیونٹی نے کی ہے ریزرویشن بحال کرنے کی اپیل
آئین کے آرٹیکل 32 کے تحت دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ ریزرویشن سے دور رکھنے کی وجہ سے ہزاروں نوجوانوں کو تعلیم اور روزگار کے مواقع سے محروم کر ہونا پڑا ہے۔
OBC Certificate Case: کلکتہ ہائی کورٹ سے ممتا حکومت کو بڑا جھٹکا، منسوخ کئے 2011 کے بعد سے بنے 5 لاکھ اوبی سی سرٹیفکیٹ
کلکتہ ہائی کورٹ میں جسٹس تپبرت چکرورتی اور راج شیکھرمنتھا کی ڈویژن بینچ نے ایک مفاد عام عرضی لگی تھی، جس میں اوبی سی سرٹیفکیٹ جاری کرنے کے عمل پر سوال کھڑے کئے گئے تھے۔





