Nushrratt Bharuccha Hospitalised: نصرت بھروچ بالی میں حادثے کے بعد اسپتال میں داخل، ریڑھ کی ہڈی کی ہوگی سرجری، ایئر ایمبولینس سے ممبئی لانے کی تیاری
نصرت اس وقت بالی کے اسپتال میں داخل ہیں اور طبی نگرانی میں ہیں۔ ڈاکٹروں کی جانب سے مزید معائنے کے بعد ریڑھ کی ہڈی کی سرجری کی جائے گی۔ اداکارہ کی ٹیم نے کہا کہ فی الحال ان کی اولین ترجیح نصرت کی صحت اور انہیں ضروری طبی سہولیات فراہم کرنا ہے۔ اداکارہ کو ایئر ایمبولینس کے ذریعے بالی سے ممبئی واپس لانے کے انتظامات کیے جا رہے ہیں، جہاں ان کی سرجری ہوگی۔
Nushrratt Bharuccha Health Update: نُسرت بھروچا کے بالی حادثے پر باضابطہ بیان جاری، ٹیم نے بتایا- ریڑھ کی ہڈی میں فریکچر
نُسرت بھروچا کے فلمی کیریئر پر نظر ڈالیں تو انہوں نے ’پیار کا پنچ نامہ‘ اور ’پیار کا پنچ نامہ 2‘ سے اپنی خاص شناخت بنائی۔ اس کے بعد وہ ’سونُو کے ٹیٹو کی سویٹی‘ اور ’ڈریم گرل‘ جیسی فلموں میں نظر آئیں۔ان فلموں میں ان کی اداکاری کو ناظرین نے کافی پسند کیا۔ آنے والے وقت میں بھی نُسرت کئی بڑے فلمی منصوبوں کا حصہ بننے والی ہیں۔
Nushrratt Bharuccha Thanks PM Modi: ‘مجھے اسرائیل سے بحفاظت ہندوستان واپس لانے کا شکریہ’، اس اداکارہ نے پی ایم مودی سے ملاقات کے دوران اپنے ‘دلی جذبات’ کا کیااظہار
نصرت بھروچا نے اسے اپنی زندگی کا سب سے مشکل وقت قرار دیتے ہوئے کہا، "وہ میری زندگی کے سب سے مشکل وقت تھے۔ میں نے نہیں سوچا تھا کہ میں اپنے خاندان یا دوستوں کو دوبارہ دیکھ سکوں گی۔
Nushrratt Bharuccha Reaction Israel Palestine Conflict: اسرائیل سے لوٹنے کے بعد نصرت بھروچا کا پہلا ردعمل آیا سامنے،کہا: جب سوکر اٹھی تو چاروں طرف دھماکوں کی آواز تھی
Nushrratt Bharuccha Reaction: نصرت بھروچا نے کہا کہ تل ابیب میں بم دھماکوں اورسائرن کی آوازوں کو سن کر وہ کافی پریشان ہوگئی تھیں اور انہیں اپنے بچاؤ کے لئے ایک بیسمنٹ میں پناہ لینی پڑی تھی۔
Nushrratt Bharuccha talks about her dream Husband: نصرت بھروچا کو چاہئے ایسا شہر، ’چھترپتی‘ کے پرموشن کے دوران اداکارہ نے کیا انکشاف
Nushrratt Bharuccha: اپنی آنے والی فلم ’چھترپتی‘ کے پرموشن میں مصروف نصرت بھروچا نے حال ہی میں اپنے مستقبل کے شوہر کی خصوصیات سے متلق کچھ دلچسپ باتیں شیئر کی ہیں۔





