Three Indian nuclear entities no more on U.S. restrictions list: امریکہ نے بھابھا سمیت بھارت کے 3 ایٹمی اداروں سے ہٹائی پابندیاں
یو ایس بیورو آف انڈسٹری اینڈ سیکیورٹی (بی آئی ایس) کے مطابق بی اے آر سی کے علاوہ اندرا گاندھی سینٹر فار اٹامک ریسرچ (آئی جی سی اے آر) اور انڈین ریئر ارتھز (آئی آر ای) پر سے پابندی ہٹا ئی گئی ہیں۔
India has nearly doubled N-power generation in 10yrs: ہندوستان میں جوہری توانائی کی پیداوار میں دوگنا اضافہ، 2031 تک تین گنا کرنے کا ہدف: وزیر جتیندر سنگھ
جتیندر سنگھ نے ہندوستان کے تھوریم کے وافر ذخائر پر بھی روشنی ڈالی، جو کہ عالمی کل کا 21 فیصد ہے۔ اس وسائل کو بروئے کار لانے کے لیے ’بھوانی‘ جیسے دیسی منصوبے تیار کیے جا رہے ہیں، جس سے درآمد شدہ یورینیم اور دیگر مواد پر انحصار کم کیا جا رہا ہے۔
Kalpakkam Nuclear Power Plant: پی ایم مودی نے کلپکم میں پروٹو ٹائپ فاسٹ بریڈر ری ایکٹر کی ‘کور لوڈنگ’ کا مشاہدہ کیا
وزیر اعظم نے قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبھال، اٹامک انرجی کمیشن کے چیئرمین اے کے موہنتی، بھابھا اٹامک ریسرچ سنٹر کے ڈائریکٹر وویک بھسین اور اندرا گاندھی اٹامک ریسرچ سنٹر کے ڈائریکٹر بی وینکٹرمدھس کے ساتھ پی ایف بی آر کے ری ایکٹر والٹ اور کنٹرول روم کا دورہ کیا۔