Stock Market Closed on Friday: گڈ فرائیڈے کے موقع پر جمعہ کو شیئر بازار بند، ایکویٹی سے کموڈیٹی تک تمام کاروبار بند
سرمایہ کاروں کے لیے راحت کی بات یہ ہے کہ بازار اب پیر 6 اپریل سے معمول کے مطابق کھل جائیں گے اور تمام ٹریڈنگ سرگرمیاں دوبارہ شروع ہو جائیں گی۔ 4 اور 5 اپریل کو ہفتہ اور اتوار ہونے کی وجہ سے ہفتہ وار چھٹی رہے گی۔
India’s IPO market: آئی پی او مارکیٹ کو ریگولیٹری منظوری سے نئی تقویت، 140 کمپنیاں 2.35 لاکھ کروڑ روپے جمع کرنے کو تیار
PRIME ڈیٹابیس کے مطابق، SEBI سے منظوری حاصل کرنے والی 72 کمپنیوں کا آئی پی او پائپ لائن اب 1.4 لاکھ کروڑ روپے تک پہنچ چکا ہے۔
Pahalgam terror attack: National Stock Exchange announces Rs 1 crore: پہلگام دہشت گردانہ حملہ: مہلوکین کے کنبوں کو ’نیشنل اسٹاک ایکسچینج‘ نے ایک کروڑ روپے دینے کا کیا اعلان
این ایس ای کے منیجنگ ڈائریکٹر اور چیف ایگزیکٹیو افسر آشیش چوہان نے کہا کہ وہ اس مشکل وقت میں متاثرہ کنبوں کے ساتھ مضبوطی سے کھڑے ہیں۔ یہ پورے ملک کے لیے ایک غمناک لمحہ ہے۔
India is performing better than other countries despite US-tariffs: امریکی ٹیرف کے بعد بھی دیگر ممالک سے بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کر رہا ہے ہندوستان
نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) کے منیجنگ ڈائریکٹر اور سی ای او آشیش کمار چوہان نے اتوار کو کہا کہ امریکہ کی طرف سے باہمی محصولات کے نفاذ کے بعد جاری عالمی غیر یقینی صورت حال کے باوجود ہندوستان دوسرے ممالک سے بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کر رہا ہے۔
NSE adds 1 crore investors in 5 months; surpasses 11 cr mark:این ایس ای نے 5 مہینوں میں 1 کروڑ سرمایہ کاروں کا کیا اضافہ کیا۔ 11 کروڑ کا ہندسہ کیا عبور
این ایس ای میں سرمایہ کاروں کی رجسٹریشن نے حالیہ دنوں میں ایک قابل ذکر تیزی کا تجربہ کیا ہے، پچھلے پانچ سالوں میں 3.6 گنا اضافہ ہوا ہے۔
Top 10 Derivatives Exchanges: دنیا کے ٹاپ 10 ڈیریویٹو ایکسچینجز میں این ایس ای سرِ فہرست
ہندوستان کی سب سے بڑی مالیاتی منڈی ہے۔ 1992 میں شامل،این ایس ای ایک بہتر، الیکٹرانک مارکیٹ میں تیار ہوا ہے۔




