PM Modi Marks Northeastern States’ Statehood Day: وزیراعظم مودی نے شمال مشرقی ریاستوں کے یوم ریاست کے موقع پر لیڈروں کو ارسال کیے خطوط
وزیراعظم نریندر مودی نے تریپورہ، میگھالیہ، اور منی پور کے یوم ریاست کے موقع پر ان ریاستوں کو خطوط ارسال کیے۔
Northeast reels from floods & landslides: شمال مشرقی بھارت میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے تباہی، 36 افراد ہلاک، 5.5 لاکھ سے زائد متاثر
بارشوں اور سیلاب نے مواصلاتی نظام کو بری طرح متاثر کیا ہے۔ آسام میں 15 بڑے دریا خطرناک سطح سے اوپر بہہ رہے ہیں، اور سڑک، ریل اور فیری سروسز معطل ہیں۔ شمال مشرقی فرنٹیئر ریلوے نے کئی ٹرینیں منسوخ کر دیں، جبکہ گوہاٹی میں واٹر لاگنگ سے شہری زندگی مفلوج ہو گئی ہے۔
6 states of the North East:شمال مشرق کی 6 ریاستوں میں 8 سیاحتی مقامات کو فروغ دینے کے لیے 800 کروڑ کا فنڈ، گوہاٹی چڑیا گھر اور لوکتک جھیل منصوبہ میں شامل
حکام نے میڈیا کو بتایا کہ محکمہ اخراجات کی جانب سے فنڈز جاری کر دیے گئے ہیں۔ پہلی قسط میں کل منظور شدہ رقم کا 66% براہ راست متعلقہ ریاستوں کو بھیج دیا گیا ہے۔ وزارت سیاحت اس کی نگرانی کرے گی۔





