CSK Vs KKR: بغیر کھیلے بھی چھا گئے دھونی: نور احمد نے کولکاتا کو کر دیا چاروں خانے چِت، مگر کیوں ہو رہی ہے ‘تھالا’ کی واہ واہی؟
چنئی سپر کنگز کی جیت میں نور احمد ہیرو بنے، لیکن اصل چرچا دھونی کے ’گرومنتر‘ کا ہو رہا ہے۔ انجری کے باوجود ڈگ آؤٹ سے مہندر سنگھ دھونی کی حکمتِ عملی نے کولکاتا نائٹ رائیڈرز کو پوری طرح بیک فٹ پر لا دیا۔
Noor Ahmad Noor will take charge of chief for Afghan Embassy: کون ہیں نور احمد نور؟ بھارت میں بنیں گے افغان حکومت کا چہرہ، افغان سفارت خانے کی کمان حاصل
مفتی نور احمد نور نے نئی دہلی میں افغان سفارت خانے کا چارج سنبھال لیا۔ جانیے کون ہیں نور احمد نور، جو وزیر خارجہ متقی کے ساتھ بھارت آئے تھے۔
Cricket World Cup 2023: افغانستان نے پہلی بار پاکستان کو دی شکست، ورلڈ کپ میں رقم کی تاریخ
افغانستان کی جانب سے نور احمد سب سے کامیاب گیند باز رہے۔ نور احمد نے 3 پاکستانی بلے بازوں کو اپنا شکار بنایا۔ اس کے علاوہ نوین الحق کو 2 کامیابیاں ملیں۔ محمد نبی اور عظمت اللہ عمرزئی نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔
IPL 2023: افغانی اسپنر کے جال میں پھنسی ممبئی، گجرات ٹائٹنس نے جیت کے ساتھ حاصل کیا دوسرا مقام
گجرات ٹائٹنس کی ٹیم نے ممبئی انڈینس کے خلاف جیت درج کی۔ اپنی پانچویں جیت کے ساتھ وہ پوائنٹس ٹیبل میں دوسرے مقام پر پہنچ گئی ہے۔





