Navratri 2024: ایودھیا میں اس تاریخ سے بند رہیں گی نان ویج کی دکانیں، ورنہ کی جائے گی سخت کارروائی
ایودھیا ضلع کے فوڈ سیفٹی اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن کے اسسٹنٹ کمشنر (فوڈ)-II کی طرف سے جاری کردہ حکم میں کہا گیا ہے کہ آنے والے نوراتری تہوار کے پیش نظر ایودھیا ضلع میں 03.10.2024 سے 11.10.2024 تک بکرے/ چکن/مچھلی/گوشت کی تمام دکانیں بند رہیں گی۔
Veg thali is more expensive than non-veg: سال در سال نان ویج تھالی سے مہنگی ہوتی جارہی ہے ویج تھالی! جانئے کیوں ہو رہا ہے ایسا؟
برائلرز کی قیمتوں میں 5 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ لیکن اس سے پہلے سال در سال برائلرز کی قیمتوں میں کمی کی وجہ سے نان ویج تھالی کی قیمتیں نیچے آئی ہیں۔
Sri Lanka orders closure of slaughterhouses:سری لنکا نے مذبح خانوں کو بند کرنے کا دیا حکم
سری لنکا کے مشرقی صوبے میں تمام مذبحہ خانوں اور گوشت کی دکانوں کو پیر سے ایک ہفتے کے لیے بند رکھنے کا حکم دیا گیا ہے کیونکہ خلیج بنگال میں سمندری طوفان منڈس کی وجہ سے ہونے والی شدید سردی کی وجہ سے ہزاروں مویشی اور بکریاں ہلاک ہو گئی تھیں
Lucknow: ٹنڈے کباب کی دکان کے مالک حاجی رئیس احمد کا دل کا دورہ پڑنے سے انتقال
لکھنؤ آنے والا ہر شخص جو نان ویج کا شوق رکھتا ہےوہ اکبری گیٹ پر 125 سال پرانے ٹنڈے کباب کھانے کے لیے اس دکان پر ضرور جاتا ہے۔لیکن لکھنؤ میں اس دکان کے مالک حاجی رئیس احمد کا انتقال ہوگیا۔