Startup founder was given non veg biryani instead of the veg: اسٹارٹ اپ کے فاؤنڈر کو ہی ویج بریانی آرڈر کرنے پر دے دی نان ویج بریانی — سوِگی اور بہروز کی بڑھیں مشکلیں
بہروز بریانی نے ایک پوسٹ میں لکھا، ’’ادت، ہم اپنے صارفین کو ایسا تجربہ نہیں دیتے ہیں۔ آپ کے خراب تجربے کے لیے ہم معذرت خواہ ہیں۔ براہِ کرم ہمیں اپنی آرڈر آئی ڈی اور رابطہ نمبر ڈی ایم کریں تاکہ ہم اس معاملے کو حل کر سکیں۔‘‘
Student Expelled For Bringing Non-Veg Food: امروہہ میں نان ویج کھانا لانے کے الزام میں مسلم طا لب علم کو اسکول سے نکالا ، اسکول کے پرنسپل کا متنازعہ بیان ،کہا ‘مندروں کو تباہ کرنے والوں کو نہیں پڑھایا جا سکتا’
امروہہ پولیس نے ٹویٹ کیا، "مذکورہ واقعہ کے سلسلے میں، یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ وائرل ویڈیو کی تحقیقات اور کارروائی کے لیے ضلع اسکول انسپکٹر، امروہہ کی طرف سے ایک تین رکنی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دی گئی ہے۔ امن و امان معمول پر ہے





