Pawan Singh And Nishant Kumar Take Oath: بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین نے لیا حلف، پون سنگھ اور نشانت کمار پہلی بار پہنچے ایوان
پٹنہ: بھوجپوری فلموں کے معروف اداکار پون سنگھ نے بدھ کے روز بہار قانون ساز کونسل کے رکن کی حیثیت سے حلف اٹھا کر باضابطہ طور پر اپنی نئی سیاسی اننگز کا آغاز کر دیا۔ پٹنہ میں واقع بہار قانون ساز اسمبلی کے احاطے میں منعقدہ تقریب میں نومنتخب 10 قانون ساز کونسل اراکین کو …
Nishant Kumar MLC Ticket: نتیش کمار کے بیٹے نشانت کمار کو پٹنہ صاحب سے ایم ایل سی کا ٹکٹ
نتیش کمار کے بیٹے نشانت کمار بہار کے بیگوسرائی سے جے ڈی (یو) کے امیدوار ہیں۔ پارٹی نے چار امیدواروں کا اعلان کیا ہے اور کئی نئے چہروں کو موقع دیا ہے۔
مظفرپور میں لگی آگ، 4 افراد ہوئے ہلاک، اسپتال جانے کی جگہ دہلی روانہ ہوئے وزیر صحت نشانت کمار، اپوزیشن نے اٹھائے سوال
مظفر پور کے ایک اسپتال میں خوفناک آگ لگنے کے باوجود وزیر صحت نشانت کمار نے دوپہر 12 بجے تک کوئی تبصرہ نہیں کیا اور نہ ہی اسپتال کا دورہ کیا۔ اس کے بجائے وہ دہلی کے لئے روانہ ہوگئے۔ حالانکہ انہوں نے بعد میں ایک سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعہ حادثہ پر افسوس کا اظہارکیا۔
Nitish Kumar Son Nishant To Become Minister: بہار میں کل سمراٹ کابینہ کی توسیع متوقع، نتیش کمار کے بیٹے نشانت کمار کو بھی کابینہ میں کیا جا سکتا ہے شامل
بہار کی سیاست میں ایک اہم پیش رفت کے طور پر جمعرات کو سمراٹ کابینہ کی توسیع متوقع ہے۔ اس موقع پر سب سے بڑی خبر یہ سامنے آئی ہے کہ سابق وزیر اعلیٰ اور جنتا دل یونائیٹڈ کے قومی صدر نتیش کمار کے بیٹے نشانت کمار کو بھی کابینہ میں شامل کیا جا سکتا ہے۔
JDU National Executive List: نتیش کمارنے جاری کی جے ڈی یو ایگزیکٹیو کمیٹی کی فہرست، سنجے جھا بنائے گئے صدر، نشانت کمارکو نہیں ملی جگہ، ان مسلم لیڈروں کے نام کئے گئے شامل
جنتا دل یونائیٹڈ (جے ڈی یو) نے اپنی نیشنل ایگزیکٹیو کی نئی فہرست جاری کی ہے۔ نتیش کماربدستورقومی صدرجبکہ سنجے جھا کونیشنل ایگزیکٹیو صدرمقررکیا گیا ہے۔ اہم بات یہ ہے کہ نتیش کمارکے بیٹے نشانت کمارکا نام اس فہرست میں شامل نہیں ہے۔
Z Security Political Controversy: نتیش کے بیٹے کو زیڈ سکیورٹی دینے پر ’سیاسی ہنگامہ‘، اپوزیشن کا سوال — وزیراعلیٰ کے بیٹے کا عہدہ کیا ہے؟
نتیش کمار کے بیٹے نشانت کمار کو زیڈ درجے کی سکیورٹی ملنے کے بعد بہار کی سیاست میں تنازعہ تیز ہو گیا ہے۔ آر جے ڈی اور کانگریس نے اس فیصلے پر سوال اٹھاتے ہوئے حکومت پر الزامات عائد کیے ہیں۔
Who Will Become Bihar Deputy CM: بہار میں پہلی بار بی جے پی کا وزیر اعلیٰ، سمراٹ چودھری کی نئی کابینہ کا خاکہ تیار، جانئے کیا نشانت کمار بنیں گے نائب وزیر اعلیٰ؟
وزیر اعلیٰ کے انتخاب کے ساتھ ہی سب کی نظریں نائب وزیر اعلیٰ کے عہدے پر مرکوز ہو گئی ہیں۔ خاص طور پر نشانت کمار کے نام پر قیاس آرائیاں عروج پر ہیں، جو سابق وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے صاحبزادے ہیں۔ ذرائع کے مطابق انہیں اس اہم ذمہ داری کے لیے راضی کرنے کی کوششیں جاری ہیں، تاہم ابھی تک کوئی حتمی فیصلہ سامنے نہیں آیا ہے۔
Bihar New CM Samrat Chaudhary: سمراٹ چودھری ہوں گے بہارکے نئے وزیراعلیٰ، نتیش کمار کے بیٹے نشانت کمار بنیں گے نائب وزیراعلیٰ
سمراٹ چودھری بہار کے نئے وزیراعلیٰ ہوں گے۔ وہ نتیش کمارکی جگہ لیں گے۔ نتیش کمار کے راجیہ سبھا جانے کے بعد یہ عہدہ خالی ہورہا ہے۔ حلف برداری تقریب کل یعنی 15 اپریل کو 11 بجے ہوگی۔ سمراٹ چودھری کے علاوہ دو نائب وزرائے اعلیٰ بھی حلف لیں گے۔
Nitish Kumar big annoucement: نتیش کمار نے کیا بہارچھوڑنے کا اعلان، فیصلے سے سبھی حیران، اب آگے کی کیا ہوگی حکمت عملی؟
بہارکے موجودہ وزیراعلیٰ نتیش کمارنے آج راجیہ سبھا رکن کے طورپرحلف لے لیا ہے۔ اس سے پہلے دہلی میں نتیش کمارنے خود یہ اعلان کردیا کہ اب وہ بہار کو چھوڑ رہے ہیں اور دہلی میں ہی رہیں گے۔ حالانکہ حلف لینے کے بعد آج وہ پٹنہ واپس لوٹ گئے ہیں۔
Nitish Kumar Elected JDU President: نتیش کمار جے ڈی یو کے نئے صدر منتخب، بغیر مقابلہ ملی پارٹی کی کمان سنبھالنے کی ذمہ داری
نتیش کمار کے صدر منتخب ہونے کے بعد یہ تقریباً طے ہو گیا ہے کہ وہ راجیہ سبھا کے رکن کے طور پر دہلی کی سیاست میں سرگرم رہیں گے، جبکہ پارٹی کی کمان بھی اپنے پاس رکھیں گے۔





