Bharat Express DD Free Dish

NIA Chargesheet

این آئی اے عدالت (NIA Court) نے بدنام زمانہ گینگسٹر وشال پچار عرف ببلو کو ’بھگوڑا‘قرار دے دیا ہے۔ جے پور کی ٹیم نے ڈھول بجا کر عوامی طور پر اس کا اعلان کیا اور مختلف مقامات پر پوسٹر بھی چسپاں کیے۔

قومی تحقیقاتی ایجنسی نے اس مقدمے میں 10 افراد کو ملزم نامزد کیا گیا ہے، جن پر 10 نومبر 2025 کو ہوئے دھماکے میں ملوث ہونے کا الزام ہے۔ اس حملے میں 11 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوئے تھے۔ این آئی اے نے کہا کہ ملزمان نے اے کے 47 رائفل، کرنکوف رائفل اور دیسی پستول سمیت ممنوعہ ہتھیار غیر قانونی طریقے سے حاصل کیے تھے۔