Bharat Express DD Free Dish

NHAI update

20 کلومیٹر کے دائرے میں رہنے والے لوکل مسافر ’راج مارگ یاترا‘ ایپ کے ذریعے آن لائن درخواست دے سکیں گے، ٹول پلازا پر جا کر دستاویزات جمع کرانے کی ضرورت نہیں ہوگی

ملک بھر کے قومی شاہراہوں پر سفر اب صرف ڈرائیونگ کا مزہ ہی نہیں بلکہ صفائی کا موقع بھی دے رہے ہیں۔ نیشنل ہائی وے اتھارٹی آف انڈیا (این ایچ اے آئی) نے "کلین ٹوائلٹ پکچر چیلنج" کے نام سے ایک منفرد مہم شروع کی ہے۔ اس مہم کے ذریعے مسافروں کو گندے بیت الخلاء کی اطلاع دے کر 1000 روپے کا فاسٹ ٹیگ ریچارج جیتنے کا موقع ملے گا۔

سڑک ٹرانسپورٹ و شاہراہوں کے مرکزی وزیر نتن گڈکری نے دو پہیہ گاڑیوں پر ٹول لگنے کی خبروں کو افواہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایسا کوئی فیصلہ نہ لیا گیا ہے اور نہ ہی زیر غور ہے، مکمل چھوٹ برقرار رہے گی