Bridge Collapse: وَیشالی میں بھارت مالا پروجیکٹ کے پل کا ڈھانچہ گرا، 4 مزدور زخمی
بہار کے وَیشالی ضلع میں بھارت مالا پروجیکٹ کے تحت زیر تعمیر 6 لین پل کا ایک حصہ اچانک گر گیا۔ حادثے میں 4 مزدور زخمی ہوئے ہیں۔ حادثے کے بعد آس پاس کے لوگ موقع پر پہنچے اور امدادی کارروائی شروع کی گئی۔
Toll tax new rule: ٹول پلازہ پر اب نہیں چلے گا’نقد‘؛ یکم اپریل سے جیب سے نہیں، اب ایپ کے ذریعے کٹے گا پیسہ، حکومت کر رہی ہے تیاری
نیشنل ہائی ویز پر سفر کرنے والوں کے لیے ایک بڑی خبر ہے۔ یکم اپریل سے ٹول پلازوں پر نقد ادائیگی کا نظام ہمیشہ کے لیے بند ہونے جا رہا ہے۔ اب ٹول ٹیکس کی ادائیگی صرف فاسٹ ٹیگ اور یو پی آئی کے ذریعے ہی کی جا سکے گی۔
Clean Toilet Picture Challenge : نیشنل ہائی وے اتھارٹی آف انڈیا کا نیا دیوالی تحفہ، گندے ٹوائلٹ کی تصویر بھیجیں اور پائیں 1,000 روپے کا فاسٹ ٹیگ ریچارج
ملک بھر کے قومی شاہراہوں پر سفر اب صرف ڈرائیونگ کا مزہ ہی نہیں بلکہ صفائی کا موقع بھی دے رہے ہیں۔ نیشنل ہائی وے اتھارٹی آف انڈیا (این ایچ اے آئی) نے "کلین ٹوائلٹ پکچر چیلنج" کے نام سے ایک منفرد مہم شروع کی ہے۔ اس مہم کے ذریعے مسافروں کو گندے بیت الخلاء کی اطلاع دے کر 1000 روپے کا فاسٹ ٹیگ ریچارج جیتنے کا موقع ملے گا۔
AEL receives LoA for the project between Sonprayag and Kedarnath: سونپریاگ اور کیدارناتھ کے درمیان روپ وے پروجیکٹ کے لیے اڈانی انٹرپرائزز کو ملا لیٹر آف ایوارڈ
پروجیکٹ کے مکمل ہونے کے بعد 12.9 کلومیٹر طویل یہ روپ وے لائن سفر کے وقت کو ایک مشکل 9 گھنٹے کی پیدل مسافت سے کم کر کے محض 36 منٹ کر دے گی، جس سے یاترا نہایت آسان اور محفوظ ہو جائے گی۔ یہ روپ وے لائن فی گھنٹہ فی سمت 1,800 مسافروں کو لے جانے کی صلاحیت رکھے گی، جس سے ہر سال لاکھوں عقیدت مندوں کو فائدہ پہنچے گا۔ ہر سال تقریباً 20 لاکھ یاتری کیدارناتھ کا رخ کرتے ہیں، جو اس منصوبے کی اہمیت کو اجاگر کرتا ہے۔
Highway blocked due to rain in J&K: جموں و کشمیر میں بارش سے ہائی وے بند، ہزاروں ٹرک پھنسے، ڈرائیوروں نے بنیادی سہولیات کا کیا مطالبہ
ڈرائیوروں نے جموں و کشمیر حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ قومی شاہراہ کو فوری طور پر درست اور بحال کیا جائے۔ کچھ ڈرائیوروں نے پولیس پر سنگین الزامات بھی لگائے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ پولیس اہلکار پیسے لے کر کچھ گاڑیوں کو آگے جانے کی اجازت دے رہے ہیں جبکہ باقی گاڑیوں کو طویل وقت تک انتظار کرنا پڑ رہا ہے۔
Delhi-Dehradun Expressway: تین مہینے میں تیار ہو جائے گا دہلی-دہرادون ایکسپریس وے، مرکزی وزیر مملکت نے کیا اعلان
وزیر مملکت نے این ایچ اے آئی کے عہدیداروں کی طرف سے رپورٹ کی گئی مختلف رکاوٹوں کا بھی نوٹس لیا اور انھیں ہدایت دی کہ کام میں تیزی لائی جائے۔
Impact of toll plaza closure by protesting Punjab farmers: پنجاب کے کسانوں کے احتجاج کے دوران ٹول پلازوں کی بندش سے ہوا ہے 1638 کروڑ روپے کا نقصان، مرکز نے پنجاب حکومت کو بھیجا خط
مرکزی حکومت نے پنجاب کے کسانوں کے مسلسل احتجاج اور قومی شاہراہوں پر ٹول پلازوں کو بند کرنے کی وجہ سے 1,638.55 کروڑ روپے کے نقصان کا تخمینہ لگایا ہے۔
Delhi High Court News: دہلی ہائی کورٹ نے جنگلات کے سینئر افسر سے درختوں کی کٹائی پر پابندی کے بارے میں طلب کی تفصیلات
عدالت دہلی میں ہوا کے خراب معیار پر پی آئی ایل کی سماعت کر رہی تھی، یہ ایک ایسا مسئلہ ہے جس کا عدالت نے از خود نوٹس لیا ہے اور اس معاملے میں مدد کے لیے ایک ایمکس کیوری کو مقرر کیا ہے۔
REC Limited conference: سڑکوں اور شاہراہوں کی فنانسنگ پر REC لمیٹڈ کی کانفرنس، 16000 کروڑ روپے کے 4 مفاہمت ناموں پر دستخط
کانفرنس میں آر ای سی اور سڑک اور ہائی وے ایجنسیوں کی طرف سے پیشکشیں پیش کی گئیں، جس میں سیکٹر کے اندر مالیاتی چیلنجوں اور مواقع کے بارے میں ان کے منفرد نقطہ نظر کو اجاگر کیا گیا۔





