India-New Zealand relations: وزیر اعظم مودی اور نیوزی لینڈ کے وزیر اعظم لکسن کی اہم ملاقات، تجارت، دفاع اور کھیلوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
حیدرآباد ہاؤس میں ملاقات کے بعد دونوں رہنماؤں نے میڈیا سے خطاب کیا۔ اس دوران دہشت گردی کے خلاف سخت موقف اپنانے اور عوامی رابطہ بڑھانے پر بھی بات ہوئی۔
India drove 16% YoY surge in APAC office demand: ہندوستان میں 2024 میں APAC دفتر کی مانگ میں 16 فیصد سالانہ اضافہ، مارکیٹ کی توسیع 2025 میں رہے گی جاری: کولیرز
بھارت، مینلینڈ چین اور جاپان نے 2024 میں دفتری جگہ کی طلب کا 90 فیصد سے زیادہ حصہ لیا۔ H2 2024 کے دوران، آسٹریلیا میں لیزنگ میں کئی گنا اضافہ ہوا، جب کہ ہندوستان اور جاپان نے بالترتیب 11فیصد اور 5فیصد کی قابل ذکر سالانہ ترقی دیکھی۔
Champions Trophy Final: نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا کیا فیصلہ، روہت کو بعد میں بلے بازی کرنے میں کوئی مسئلہ نہیں
ہندوستانی کپتان روہت شرما نے کہا کہ انہیں بعد میں بیٹنگ میں کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ میچ میں بھی ان کی ٹیم نے ہدف کا تعاقب آسانی سے کیا تھا۔
Champions Trophy 2025: حالیہ برسوں میں ہندوستان کا آئی سی سی ٹورنامنٹ میں غلبہ، لیکن نیوزی لینڈ بھی کسی سے کم نہیں
ہندوستان نے 2011 سے اب تک گروپ مرحلے کے 38 میچ کھیلے ہیں جن میں اسے صرف تین بار شکست ہوئی ہے اور ایک میچ ٹائی ہوا ہے۔ یہ تعداد باقی تمام ٹیموں کے لیے بہت بڑی ہے۔ ہندوستان کو آخری بار 2019 ون ڈے ورلڈ کپ میں میزبان انگلینڈ کے خلاف گروپ مرحلے میں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔
ICC Champions Trophy 2025: روہت شرما اینڈ کمپنی دبئی میں نیوزی لینڈ کے خلاف تاریخ پھر سے لکھنے کی کرے گی کوشش
نیوزی لینڈ نے 2000 کی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں ہندوستان کو شکست دے کر اپنا پہلا آئی سی سی ٹائٹل جیتا، کرس کیرنز کی میچ وننگ سنچری کی بدولت 265 کے ہدف کا تعاقب کیا۔ انہوں نے 2021 میں تاریخ کو دہرایا، ڈبلیو ٹی سی فائنل میں ہندوستان کو شکست دے کر اپنی دوسری اور تازہ ترین آئی سی سی ٹرافی جیتی۔
New Zealand victory over Pakistan: پاکستان کی شرمناک ہار،چیمپئنز ٹرافی کے افتتاحی میچ میں میزبان ٹیم کو نیوزی لینڈ نے 60 رنوں سے دی شکست
نیشنل سٹیڈیم کراچی میں بدھ کو 321 رنز کے تعاقب میں پاکستان کی پوری ٹیم 48 ویں اوور میں 260 رنز بنا کر ڈھیر ہو گئی۔ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی کارکردگی انتہائی مایوس کُن رہی، بیٹنگ آرڈر ابتدائی اوورز سے ہی زوال کا شکار ہو گیا۔
WTC Final 2025: ہندوستان کی ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ فائنل کی راہ ہوئی مشکل، آسٹریلیا کو 0-4 سے ہرانا ہوگا
موجودہ صورتحال یہ ہے کہ اگر جنوبی افریقہ سری لنکا اور پاکستان کو 0-2 سے ہرا دیتا ہے تو اس کے 69.44 فیصد پوائنٹس ہو جائیں گے۔ ویسے بھی ڈبلیو ٹی سی پوائنٹس ٹیبل میں جنوبی افریقہ کے پاس سب سے زیادہ پوائنٹس ہوں گے اور ہندوستان دوسرے نمبر پر ہوگا۔
India vs New Zealand: واشنگٹن کی ’سندر‘ گیندبازی، چٹکائے سات وکٹ، بارڈر-گاوسکر ٹرافی سے پہلے مچایا دھمال
بارڈر-گاوسکر ٹرافی کے بارے میں، بنگلہ دیش کے ساتھ اور اب نیوزی لینڈ کے ساتھ سیریز ٹیم انڈیا کے لیے اہم ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ جلد ہی ٹیم سلیکٹر آسٹریلیا دورہ کے لیے ٹیم کا اعلان کر سکتے ہیں۔ سندر کو پونے ٹیسٹ سے قبل ٹیم میں شامل کیا گیا تھا اور ان کی عمدہ کارکردگی نے سلیکٹرز کی توجہ ضرور حاصل کی ہوگی۔ ایسے میں انہیں اس دورے کے لیے ٹیم میں شامل کیا جا سکتا ہے۔
IND vs NZ Test Series: ہندوستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے پہلے نیوزی لینڈ کو لگا بڑا جھٹکا، انجری کے باعث پہلے میچ سے باہر ہوئے ولیمسن، ٹیم میں اس کھلاڑی کو ملی جگہ
نیوزی لینڈ اس وقت ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ ٹیبل میں چھٹے نمبر پر ہے، جب کہ ہندوستان بنگلہ دیش کے خلاف حالیہ سیریز جیتنے کے بعد پہلی پوزیشن پر برقرار ہے۔
ICC T20 World Cup 2024: نیوزی لینڈ کی مسلسل شکستوں سے مایوس ہیں کپتان کین ولیمسن
دو میچوں میں دو ہارنے کے بعد کیویز کے لیے اب سپر ایٹ میں جگہ بنانا بہت مشکل ہے کیونکہ ٹیم -2.425 کے نیٹ رن ریٹ کے ساتھ گروپ سی ٹیبل میں سب سے نیچے ہے۔





