Bharat Express

New Zealand

آرڈرن کو 5 جون کو کنگ چارلس کی سالگرہ کی چھٹی کے موقع پر نیوزی لینڈ کا دوسرا سب سے بڑا اعزاز "ڈیم گرینڈ کمپینین"دیا گیا ہے ۔ جسے ڈیم ہوڈ زکا نام بھی دیا جاتا ہے۔ایوارڈ یافتہ کا انتخاب عام طور پر نیوزی لینڈ میں وزیر اعظم کے ذریعہ کیا جاتا ہے اور پھر برطانوی بادشاہ، ریاست کے سربراہ کے ذریعہ اس کی منظوری دی جاتی ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے ہند-بحرالکاہل کے جزیرے پاپوا نیو گنی کا دورہ کیا اور ہندوستان-بحرالکاہل جزائر تعاون (ایف آئی پی آئی ایف) کے فورم کے تیسرے سربراہی اجلاس کی شریک صدارت کی۔

وزیر اعظم نریندر مودی کی ترقیاتی پالیسیوں اور اسکیموں کی توثیق کرتے ہوئے، نیوزی لینڈ میں رہنے والی ہندوستانی اقلیتی برادریوں کے رہنماؤں نے، ہندوستانی اقلیتی فاؤنڈیشن (آئی ایم ایف) کے نیوزی لینڈ باب کی لانچنگ تقریب میں شرکت کرتے ہوئے، بھارت میں اقلیتوں پر ظلم کے متعلق مغربی میڈیا کے جھوٹے پروپیگنڈے کو ترک کیا۔

یونائیٹیڈ اسٹیٹس جیولوجیکل سروے (یو ایس جی ایس) کے مطابق نیوزی لینڈ میں زلزلہ کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ کے جھٹکے کی شدت 7.1 ریکٹر اسکیل تھی۔

نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے گئے کراس اوور میچ میں بھی پینلٹی کارنر کا فائدہ نہ اٹھا پانا ٹیم انڈیا پر بہت بھاری پڑاتھا۔ ہندوستان کو میچ کے 22ویں سے 24ویں منٹ کے اندر چار کارنر ملے۔ لیکن ہندوستانی کھلاڑی صرف ایک بار گول کیپر کو شکست دینے میں کامیاب رہے۔

جیسنڈا آرڈرن نے وزیر اعظم کا عہدہ چھوڑنے کے اعلان کے بعد اپنے دور کو چیلنجنگ قرار دیا ہے۔ جیسنڈا آرڈرن 7 فروری تک لیبر پارٹی کی سربراہ کے طور پر عہدہ چھوڑ دیں گی۔

میچ کے دوران کچھ ایسا ہوا، جس نے ہر کسی کو حیران کردیا۔ نیوزی لینڈ کی بلے بازی کے دوران امپائر علیم ڈار کو گیند لگی، جس سے وہ سخت ناراض ہوگئے۔ یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہا ہے۔

نئی دہلی، 9 نومبر(بھارت ایکسپریس): آج ٹی-20 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل کا پہلا میچ ہوا، جس میں پاکستان نے نیوزیلینڈ کو 7 وکٹ سے ہرا دیا ہے۔ نیوزیلینڈ کو ہرانے کے بعد پاکستان کی ٹیم فائنل میں پہنچ چکی ہے۔ نیوزیلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا جس کے بعد …