Air India Bomb Threat: ایئر انڈیا کے طیارے کو بم سے اڑانے کی دھمکی، ممبئی سے نیو یارک جا رہی پرواز کی دہلی میں ہوئی لینڈنگ
حکام نے اس دھمکی کی حقیقت اور اس کے پیچھے کارفرما فرد یا گروہ کی شناخت کرنے کے لیے مکمل تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ ایئر لائن نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ’’ہم ہر خطرے کو سنجیدگی سے لیتے ہیں اور اپنے مسافروں اور عملے کی حفاظت اور بھلائی کو یقینی بنانے کے لیے سیکورٹی ایجنسیوں کے ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں۔‘‘
PM Modi addresses the Indian Diaspora in New York: ’’دنیا میں جہاں بھی جاتا ہوں، وہاں ہندوستانی تارکین وطن کی تعریف سنتا ہوں…‘‘، نیویارک میں این انڈین ڈائسپورا سے پی ایم مودی کا خطاب
انڈین ڈائسپورا سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم مودی نے لوک سبھا انتخابات کے نتائج کا ذکر کیا۔ انہوں نے کہا کہ ہماری حکومت تیسری بار بنی ہے۔ ہندوستان میں پچھلے ساٹھ سالوں میں ایسا نہیں ہوا۔ ہندوستانی عوام نے اتنا بڑا مینڈیٹ دیا ہے۔ ملک نے مجھ پر بہت اعتماد کیا ہے اور مجھے تیسری بار ذمہ داری دی گئی ہے۔ ہمیں تین گنا طاقت اور تین گنا رفتار کے ساتھ آگے بڑھنا ہے۔ یہ آزادی اظہار کا دور ہے۔
ICC Men’s T20 World Cup: نیویارک کی مشکل پچ اور سامنے پاکستان، روہت شرما کی ٹیم بلاک بسٹر کلیش کے لیے تیار
آئرلینڈ کے کپتان پال اسٹرلنگ نے اعتراف کیا کہ یہ ان کی ٹیم کی بڑی شکست تھی۔ انہوں نے یقین ظاہر کیا کہ وہ جمعہ کے روز کینیڈا کے خلاف باؤنس بیک کریں گے۔
ICC T20 World Cup 2024: آئی ایس آئی ایس نے نیو یارک میں ہندوستان اور پاکستان میچ کے متعلق دی بڑی دھمکی، یکم جون سے ہونے والا ہے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا آغاز
برطانوی اخبار ایکسپریس نے سب سے پہلے اس خطرے کی خبر دی۔ انہوں نے کہا کہ اسی طرح کی دھمکی یورپ میں کھیلوں کے مقابلوں کے خلاف بھی دی گئی تھی۔ اس میں کہا گیا ہے کہ آئی ایس آئی ایس کے پیروکاروں کو کرکٹ ورلڈ کپ سمیت بڑے ایونٹس کو نشانہ بنانے کی ترغیب دی جاتی ہے۔
New Year 2024: نیویارک میں نئے سال کا جشن کیوں ہے اہم اور خاص، پوری دنیا سال 2023 کو الوداع کرنے اور نئے سال کو خوش آمدید کہنے کے لیے تیار
رات ٹھیک 12 بجے نیویارک کے ٹائمز اسکوائر میں واقع ون ٹائمز اسکوائر کی عمارت کے فلیگ پول سے ایک چمکتی ہوئی گیند اترتی ہے اور اس کے ساتھ ہی یہاں نئے سال کے آغاز کا جشن شروع ہوتا ہے۔
Virgin Atlantic Plane: دنیا میں پہلی بار بغیر ایندھن کے طیارہ نے بھڑی اڑان، لندن سے نیویارک پہنچا طیارہ
ایوی ایشن کمپنی 'ورجن اٹلانٹک' کے بوئنگ 787 طیارے کو فوسل فیول استعمال کیے بغیر چلایا گیا۔ اس پرواز کے لیے استعمال ہونے والا ہوابازی کا ایندھن فضلے سے تیار کیا گیا تھا۔
PM Modi is expected to meet CE0s of 20 top US companies: یواین کے ہیڈکوارٹر پر پی ایم مودی کریں گے یوگا، واشنگٹن میں 20 بڑی کمپنیوں کےچیف سے کریں گے خاص ملاقات
اپنے دورے کے دوران پی ایم مودی 20 اعلیٰ امریکی کمپنیوں کے کاروباری رہنماؤں سے ملاقات کریں گے اور واشنگٹن کے جان ایف کینیڈی سینٹر میں 1500 سے زیادہ تارکین وطن اور کاروباری رہنماؤں کے ایک اجتماع سے بھی خطاب کریں گے۔
India advocates for collective solutions: ہندوستان عالمی غذائی بحران سے نمٹنے کے لیے اجتماعی حل، فوری انسانی رسائی کی وکالت کرتا ہے: روچیرا کمبوج
کمبوج نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی کھلی بحث سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم بحر اسود کے اناج کے اقدام میں توسیع کا خیرمقدم کرتے ہی
Production of Drinking Water from Air: ہوا سے پینے کا پانی بنانا:یو ایس ایڈ کی ہوا سے پانی بنانے والےکوشک کے آغاز کے لیے حیدرآباد کی کمپنی میتری ایکوا ٹیک ساتھ شراکت داری
یو ایس ایڈ نے آندھرا پردیش کے وشاکھاپٹنم میں ہوا سے پانی بنانے والےکوشک کے آغاز کے لیے حیدرآباد کی کمپنی میتری ایکوا ٹیک ساتھ شراکت داری کی ہے ۔یو ایس ایڈ اور ’میتری ایکواٹیک‘ کی جانب سے شروع کیا گیا ہوا سے پانی پیدا کرنے کا کوشک(کیوسک) صاف پانی کے حصول کو ایک ایسا وسیلہ بناتا ہے جسے دوسروں کے ساتھ شیئر کیا جا سکے۔