Poila Boishakh wishes: پوئیلا بیساکھ پر وزیرداخلہ امت شاہ کی مبارکباد، مغربی بنگال کی ترقی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار
’’پوئیلا بیساکھ‘‘ بنگالی کیلنڈر کے نئے سال کا پہلا دن ہے، جو نہایت عقیدت اور جوش و خروش کے ساتھ منایا جاتا ہے۔ یہ تہوار نہ صرف مغربی بنگال بلکہ آسام، تریپورہ اور دیگر مقامات پر بھی بنگالی برادری کے ذریعے منایا جاتا ہے، جبکہ بنگلہ دیش میں بھی اس کی خاص اہمیت ہے۔
New Year greetings: ’’نیا سال سب کیلئے اچھی صحت، کامیابی اور اطمینان لے کر آئے‘‘…وزیراعظم مودی نے ملک کو دی نئے سال کی مبارکباد
دہلی کی وزیراعلیٰ ریکھا گپتا نے بھی سوشل میڈیا کے ذریعے نئے سال کی مبارک باد دی۔ انہوں نے لکھا کہ یہ موقع دہلی کے شہریوں کی زندگی میں نئی امید، مثبت توانائی اور ترقی کا پیغام لے کر آئے۔ وزیراعلیٰ نے ملک کے عوام کی خوشی، بہتر صحت اور خوشحالی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔





