Bharat Express DD Free Dish

new song

منوج تیواری نے گانے کا ٹیزر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کرتے ہوئے لکھا ’’ایک کوشش آپ کے منوج تیواری کی بھی۔ بھارتی فوج کو سیلیوٹ‘‘۔

گانے کی لانچنگ کیلئے ممبئی میں منعقد ہ ایک  خصوصی تقریب میں بھارت ایکسپریس کے چیئرمین، ایم ڈی اور ایڈیٹر اِن چیف اوپیندر رائے مہمان اعزازی کے بطور شامل ہوئے ۔ اس موقع پر ان کا والہانہ استقبال کیا گیا  اور سینئر فلم اداکار جیتندر انہیں نیک خواہشات پیش کرتے ہوئے دعائیں دی۔