Japanese PM Sanae Takaichi Arrives: جاپانی وزیر اعظم سانے تاکائیچی کا پہلا دورۂ بھارت، وزیر اعظم نریندر مودی نے کیا پُرتپاک استقبال
جاپان کی وزیر اعظم سانے تاکائیچی اپنے پہلے تین روزہ تاریخی دورے پر نئی دہلی پہنچ گئیں، جہاں وزیر اعظم نریندر مودی نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ دونوں لیڈر 16ویں بھارت-جاپان سالانہ سربراہی اجلاس کے دوران دوطرفہ تعلقات، دفاع، تجارت، سرمایہ کاری، ٹیکنالوجی اور علاقائی و عالمی امور سمیت متعدد اہم موضوعات پر تبادلۂ خیال کریں گے۔
Sri Lankan PM arrives in New Delhi: سری لنکا کی وزیراعظم ہارنی امرسوریا بھارت پہنچیں، دو طرفہ تعلقات کے فروغ اور تعاون کے نئے امکانات پر بات چیت متوقع
وزیراعظم امرسوریا بھارت کے مختلف سیاسی رہنماؤں سے ملاقات کریں گی تاکہ دو طرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلۂ خیال کیا جا سکے۔ وزیراعظم دہلی یونیورسٹی کے ہندو کالج کی سابق طالبہ رہ چکی ہیں۔ وہ اپنے قیام کے دوران اپنے پرانے تعلیمی ادارے کا بھی دورہ کریں گی۔
‘Operation Sindhu’ 380 Indians Evacuated From Iran & Israel: آپریشن سندھو کے تحت ایران اور اسرائیل سے نکالے گئے 380 بھارتی شہری نئی دہلی پہنچ گئے
آپریشن سندھو جنگ زدہ علاقوں میں پھنسے بھارتی شہریوں کی واپسی کے لیے ایک اہم مشن ہے۔ وزارتِ خارجہ، سفارت خانوں، اور زمینی ٹیموں کے درمیان کامیاب ہم آہنگی حکومتِ ہند کے اس عزم کو ظاہر کرتی ہے کہ وہ دنیا کے کسی بھی کونے میں موجود اپنے شہریوں کی حفاظت کو اولین ترجیح دیتی ہے





