Bharat Express

Nepal PM

1952 میں پیدا ہونے والے اولی نے 12 سال کی عمر میں سیاست میں قدم رکھا۔ وہ مارکس اور لینن سے متاثر ہوئے اور کمیونسٹ سیاست میں چلے گئے۔ 14 سال جیل میں بھی رہے۔ بعد میں نیپال کی کمیونسٹ پارٹی بنائی۔

یہ پانچواں موقع تھا جب پشپ کمل دہل 'پرچنڈ' کو پارلیمنٹ میں عدم اعتماد کے ووٹ کا سامنا کرنا پڑا۔ اس سے قبل وہ چار کوششوں میں اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب رہے تھے۔

تجارت اور صنعت کے وزیر پیوش گوئل نے کہا کہ ہندوستان اور نیپال کے درمیان ایک ایسا رشتہ ہے جو سیاسی یا جغرافیائی سیاسی یا اقتصادی مسائل تک محدود نہیں ہے۔

دونوں رہنماوں نے نیپال اور بھارت کے باہمی مفادات کے متعدد امور پر تبادلہ خیال کیا ۔ سرحدی تنازعہ کو حل کرنے کے علاوہ سیکورٹی کے امور پر بھی گفتگو کی گئی ۔ دونوں ملکوں کی سرحدیں کیسے محفوظ رہیں اس کیلئے اپنی حکمت عملی  پر از سر نو غور کرنے کی کوشش کی گئی ۔